اتوار,  12 جولائی 2026ء

تازہ ترین

مریم نواز نےمزدوروں کو 1200 سے زائد فلیٹس مفت دینے کا اعلان کردیا

  (روشن پاکستان نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ٹیکسلا اور سندر لیبر کالونیوں میں مزدوروں کےلیے 1224 فلیٹ مفت دینے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اجلاس میں لیبر ڈیپارٹمنٹ کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا، اس دوران وزیراعلیٰ کو بتایا گیا کہ گزشتہ دور حکومت میں 29

2 سال بعد تنخواہوں کیلئے پیسے نہیں ہوں گے، سابق وزیراعظم

  مظفر آباد(روشن پاکستان نیوز)سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے پاس 2 سال بعد تنخواہوں کےلیے پیسے نہیں ہوں گے۔مظفر آباد میں پریس کانفرنس کے دوران راجا فاروق حیدر نے کہا کہ ن لیگ والوں سے اب بھی کہہ رہا ہوں، آزاد

بجلی کے بلوں میں ریلیف دیا جائے: نواز شریف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار نے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات میں حکومتی فلاحی اقدامات پر بھی بات چیت کی گئی۔ ملاقات کے دوران

وزیراعظم کی بجلی کے بلوں پر فوری ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کے بلوں پر فوری ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں انہوں نے بجلی کے بلوں پر فوری ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے وزارتوں کو سولر

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 29 ستمبر کو کرائینگے ، الیکشن کمیشن کی ہائیکورٹ کو یقین دہانی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ عدالت عالیہ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت کی ، الیکشن کمیشن نے عدالت کو 29 ستمبر کو اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن

انصاف کے تقاضے پورے کرنے کیلئے چیف جسٹس میرے کیسز پر سماعت نہ کریں: عمران خان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر بانی پی ٹی آئی عمران خان نے تحریری جواب سپریم کورٹ میں جمع کروا دیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے انٹرا کورٹ اپیلیں خارج کرنے کی استدعا کر دی۔ عمران خان نے تحریری

ہمارا میڈیکل کالجز کی فیس دیکھنے سے کیا کام ؟ ریگولیٹری کے پاس جائیں ، سپریم کورٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ نے میڈیکل کالجز کی فیس سے متعلق کیس میں درخواست ناقابلِ سماعت قرار دے دی۔ جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی ، جسٹس منصور علی شاہ نے سوال کیا کہ میڈیکل کالجز کی فیس پر

پاکستان امریکا انفنٹری رائفل کمپنی مشق 2024ء کی اختتامی تقریب

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)پاکستان امریکا انفنٹری رائفل کمپنی مشق 2024ء کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اختتامی تقریب کا انعقاد نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم سینٹر پبی میں کیا گیا۔ پاک امریکا انفنٹری رائفل کمپنی کی مشق پہلی بار انسدادِ دہشت

مظفر آباد ، مسافر جیپ دریائے نیلم میں جا گری ، 13 جاں بحق

مظفر آباد (روشن پاکستان نیوز) مظفر آباد میں مسافر جیپ دریائے نیلم میں گرنے کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق ہو گئے۔ جیپ وادی نیلم میں لوات بالا سے مظفرآباد جا رہی تھی کہ دیولیاں کے مقام پر کھائی میں جا گری ، دریائے نیلم میں جا گری ،

امریکا طالبان کو سپورٹ نہیں کرتا، میتھیو ملر

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ امریکا طالبان کو سپورٹ نہیں کرتا۔ پریس بریفنگ میں میتھیو ملر کا کہنا تھا کہ علاقائی سلامتی کو درپیش خطرات سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے ساتھ مشترکہ مفاد رکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی عوام