اتوار,  12 جولائی 2026ء

تازہ ترین

ملک بھرمیں فلور ملز غیر معینہ مدت کیلئے بند

لاہور(روشن پاکستان نیوز)ود ہولڈنگ ٹیکس کے تنازع پر ملک بھرمیں فلور ملز غیر معینہ مدت کیلیے بند کر دی گئیں فلور ملز اور ہول سیلرز میں ڈیڈلاک برقرار ہے، فلور ملز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں 15سو سے زائد فلور ملز نے گندم واشنگ بند کر

فواد چودھری کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) توہین الیکشن کمیشن کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔ الیکشن کمیشن میں نثار درانی کی سربراہی میں 4 رکنی بنچ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور فواد چودھری کیخلاف توہین چیف الیکشن کمشنر

حکومت کی کمرشل، زرعی اور بلک صارفین کیلئے بجلی مزید مہنگی کرنے کی منظوری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی کابینہ نے کمرشل، زرعی اور بلک صارفین کیلئے بجلی کا ٹیرف بڑھانے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق کمرشل صارفین کیلئے بجلی کی بنیادی قیمت میں 8 روپے 4 پیسے اضافے کی منظوری دی گئی ہے، جولائی سے کمرشل صارفین کے فی یونٹ کی

میڈیا ہاؤسز کو غیرقانونی 2.4 ارب دینے کا الزام، پرویز الٰہی کو طلب کرلیا گیا

  لاہور (روشن پاکستان نیوز) اینٹی کرپشن پنجاب نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب و پاکستان تحریک انصاف کے رہنما پرویز الٰہی کو دوبارہ طلب کرلیا۔اینٹی کرپشن پنجاب نے پرویز الٰہی کو کل طلبی کا نوٹس جاری کردیا۔ نوٹس میں کہا ہے کہ پرویز الٰہی پرمیڈیا ہاؤسز کو غیرقانونی 2.4 ارب روپے

کرکٹ بورڈ کی نئی سلیکشن کمیٹی میں کون کون شامل؟ دیکھیں خبر

اسلام آبادا (روشن پاکستان نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ نے 5 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نئی سلیکشن کمیٹیوں میں وائٹ بال کی ٹیم کی سلیکشن میں مذکورہ فارمیٹ کے کپتان جبکہ ٹیسٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں ٹیسٹ کپتان شامل ہوں گے۔ 5 رکنی قومی سلیکشن کمیٹی

حکومت نے آپریشن عزم استحکام سے متعلق حتمی حکمت عملی تیار کرلی

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وفاقی حکومت نے آپریشن عزم استحکام سے متعلق حتمی حکمت عملی تیار کرلی، وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ ارکان کو آپریشن کی وجوہات اور دائرہ کار پر اعتماد میں لے لیا۔وفاقی حکومت نے دہشتگردی، شدت پسندی کے خاتمے کیلئے نیشنل ڈائیلاگ شروع کرنے کا فیصلہ

مستونگ، قومی شاہراہ پر ہتھیاروں کی بڑی کھیپ پکڑی گئی،دیکھیں خبر

  مستونگ (روشن پاکستان نیوز)مستونگ کے قریب قومی شاہراہ پر ہتھیاروں کی بڑی کھیپ پکڑی گئی۔ترجمان فرنٹیئر کانسٹبلری (ایف سی) کے مطابق قومی شاہراہ پر ٹرک سے ہتھیاروں کی بڑی کھیپ پکڑی ہے، جس میں 100 کلاشنکوف شامل ہیں۔ترجمان ایف سی کا مزید کہنا ہے کہ کارروائی ضلع مستونگ کے

خیبرپختو نخوا میں 9 اور 10 محرم کو موبائل فون سگنلز بند رکھنے کا فیصلہ

  پشاور(روشن پاکستان نیوز)پشاور، 9 اور 10 محرم الحرام کو موبائل سگنلز بند رکھنے کے بعد حوالے سے خط وزارت داخلہ کو ارسال کردیا گیا۔محرم الحرام کی 9 اور 10 کو صوبہ خیبرپختو نخوا کے بیشتر علاقوں میں موبائل فون سروس معطل رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پولیس حکام

کھانوں کے انٹرنیشنل مقابلوں میں پاکستانی طالبات نے سونے اور کانسی کے تمغے جیت لیے

  کراچی(روشن پاکستان نیوز)کھانوں کے انٹرنیشنل مقابلوں میں سندھ کی طالبات نے سونے اور کانسی کے تمغے جیت لیے۔ملائیشیا میں کھانوں کا عالمی مقابلہ بیٹل آف شیفز 2024 منعقد کیا گیا جس میں پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک کے شیفز نے شرکت کی۔ پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ٹور ازم اینڈ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 5 سینئر سول ججز کو ترقی دے دی، نوٹیفکیشن جاری

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے 5 سینئر سول ججز کو ترقی دے دی، ججز کو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج تعینات کردیا گیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد رجسٹرار آفس نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔رجسٹرار آفس کے نوٹیفکیشن کے مطابق ترقی پانے والے ججز میں