اتوار,  12 جولائی 2026ء

تازہ ترین

عوام جائیں تو کہاں جائیں ،آٹے کے بعد چاول پر بھی بھاری ٹیکس عائد

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) آٹے کے بعد چاول کی فروخت پر بھی ایڈوانس اور ود ہولڈنگ ٹیکس لگادیا گیا۔ڈسٹری بیوٹر یا ڈیلرز سے ٹیکس کی وصولی مینوفیکچرر اور کمرشل امپورٹر کریں گے، 0.1 فیصد ٹیکس ڈسٹری بیوٹر اور ڈیلرز سے وصول کیا جائے گا،نان فائلر کی صورت میں

عوام کو بڑا جھٹکا، بجلی کے ٹیرف میں 7 روپے 12 پیسے اضافے کی منظوری دے دی

  کراچی(روشن پاکستان نیوز)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کے بنیادی نرخوں میں 7.12 روپے فی یونٹ تک اضافے کی حکومت کی درخواست کو منظور کرلیا۔ اس ٹیرف میں اضافے کا اطلاق کراچی سمیت پورے ملک میں یکساں طور پر ہوگا، جبکہ ماہانہ 200 یونٹس تک کے گھریلو

بھارتی ٹیم چیمپئنز ٹرافی کیلئےپاکستان نہ جائے گی، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

  ممبئی (روشن پاکستان نیوز)بھارتی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا جارہا ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم چیمپئنز ٹرافی 2025 کھیلنے کے لیے پاکستان نہیں جائے گی اور ہائبرڈ ماڈل کے تحت چیمپنز ٹرافی کے کچھ میچز دیگر ممالک میں کھیلے جائیں گے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈین کرکٹ ٹیم

حیدرآباد کے اسپتال پر 10 سے 12 مسلح افراد کا حملہ، ڈاکٹر زخمی

  حیدرآباد (روشن پاکستان نیوز)حیدرآباد میں ٹنڈو جام تعلقہ اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں 10 سے 12 مسلح افراد نے حملہ کیا، جس میں ایک ڈاکٹر زخمی ہوگیا۔مسلح افراد اس وقت اسپتال میں داخل ہوئے جب او پی ڈی چل رہی تھی۔ انہوں نے ایمرجنسی وارڈ کے ڈاکٹر ظفر شیخ

محرم کے دوران شناختی کارڈ لازمی اپنے ساتھ رکھیں، پولیس چیف کا عوام کو پیغام

  پشاور (روشن پاکستان نیوز)محرم الحرام کی سیکیورٹی کے حوالے سے سی سی پی او پشاور نے کہا ہے کہ ماہ محرم کے دوران شہریوں کے لیے شناختی کارڈ اپنے ساتھ رکھنا لازم ہے۔سی سی پی او قاسم علی خان کے مطابق محرم کے دوران فرنٹیئر کانسٹیبلری کے 13 پلاٹونز

فیڈرل بورڈ میٹرک 2024 کے سالانہ نتائج کا اعلان کل کرے گا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) فیڈرل بورڈ میٹرک 2024 کے سالانہ نتائج کا اعلان کل کرے گا۔میٹرک کا رزلٹ ویب سائٹ پر بھی دیکھا جا سکے گا۔ فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن میڑک 2024 کے سالانہ نتائج کا اعلا ن کل جمعہ 12 جولائی 2024 کو دن 11:00 بجے

پاکستان مرحلہ وار آئی ایف آر پی کی تکمیل کے لیے پرعزم ہے:دفتر خارجہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ترجمان دفتر خارجہ پاکستان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے پاکستان مرحلہ وار آئی ایف آر پی کی تکمیل کے لیے پرعزم ہے۔ اسلام آباد میں ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان اور امریکہ کے درمیان

فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائل ، انسانوں کیساتھ غیر انسانی سلوک نہ کریں ، سپریم کورٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ کے جسٹس عرفان سعادت نے ریمارکس دیئے ہیں کہ انسانوں کے ساتھ انسانوں والا سلوک کریں، غیر انسانی برتاؤ نہ کریں۔ سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل کالعدم قرار دینے کے خلاف اپیل پر جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7

بجلی صارفین سے 860 ارب روپے کی ٹیکس وصولیوں کا انکشاف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ملک بھر کے بجلی صارفین سے سالانہ 860 ارب روپے کی ٹیکس وصولیوں کا انکشاف ہوا ہے جب کہ بجلی بلوں کی تمام کیٹیگریز پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی میں سیکریٹری پاور نے بجلی بلوں میں ٹیکس وصولیوں

جلسے سے کچھ نہیں ہونا ، چیف کمشنر مسئلے کا حل نکالیں ، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے کہا ہے کہ چیف کمشنر پی ٹی آئی والوں سے مشاورت کرکے جلسے کے معاملے کا مستقل حل نکالیں، جلسے میں چالیس پچاس ہزار بندہ آ جائے گا، تقریریں ہونگی، کچھ نہیں ہونا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی