منگل,  24 نومبر 2026ء

تازہ ترین

بشریٰ بی بی کو 9 ماہ بعد جیل سے رہا کر دیا گیا 

    اسلام آباد: توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کے بعد عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا۔توشہ خانہ کیس ٹو میں ضمانت کے بعد بشریٰ بی بی کے ضمانتی مچلکے اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے جاری کیے تھے۔  

تاریخ معاف نہیں کرتی،جسٹس منصور علی شاہ کا چیف جسٹس پاکستان کو خط میں خصوصی بنیچ میں بیٹھنے سے انکار

  سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ نے چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو خط لکھ دیا۔ جسٹس منصور علی شاہ نے کہاکہ لوگ ہمارے اعمال دیکھ رہے ہیں، تاریخ کبھی معاف نہیں کرتی۔ جسٹس منصور علی شاہ نے خصوصی بینچ میں بیٹھنے سے انکارکردیا، جسٹس

امریکی کانگریس کے 62 ارکان نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے صدربائیڈن کو خط لکھ دیا

  واشنگٹن : امریکی کانگریس کے 62 ارکان نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے صدربائیڈن کو خط لکھ دیا، خط پر مسلمان ارکان کانگریس الحان عمر اورراشدہ طلیب کے دستخط بھی موجود ہے۔تفصیلات کے مطابق امریکی کانگریس کے باسٹھ ارکان نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے

پی ٹی آئی نے غیر متحرک پارٹی ارکان اور ٹکٹ ہولڈرز کیخلاف ایکشن لے لیا

  اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت نے اپنے غیر متحرک پارٹی ارکان اور ٹکٹ ہولڈرز کے خلاف ایکشن لے لیا۔ جنرل سیکرٹری نارتھ پنجاب پی ٹی آئی کی جانب سے پارٹی سرگرمیوں سمیت احتجاج کے دوران غیر حاضر رہنے والے ٹکٹ ہولڈرز کو نوٹس جاری

سوشل میڈیا پر افواہیں پھیلانے والوں کیخلاف گھیرا تنگ، 15 سال تک سزا اور بھاری جرمانے کی منظوری

وفاقی کابینہ نے سوشل میڈیا پر پراپیگنڈہ کرنے، ہراسانی کے واقعات میں ملوث افراد اور افواہیں پھیلانے والوں کے گرد گھیرا مزید تنگ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے نیشنل سائبر کرائمز انوسٹی گیشن ایجنسی رولز کی منظوری دے دی جس کے مطابق ریاستی اداروں اور سرکاری شخصیات

راولپنڈی پولیس کی پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس چیکنگ مہم: 1025 ان فٹ گاڑیاں بند

  راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت کے مطابق پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس، روٹ پرمٹ اور لائسنس چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ یہ مہم شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے اہم اقدام ہے۔ سی پی او نے بتایا کہ گزشتہ 58

راولپنڈی میں جرائم کے خلاف پولیس کی کارروائیاں: مختلف علاقوں سے ملزمان گرفتار

  راولپنڈی پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں جرائم کی بیخ کنی کے لیے متعدد کارروائیاں کی ہیں، جس کے نتیجے میں کئی ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ان کارروائیوں میں ناجائز اسلحہ، منشیات، اور دیگر سنگین جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن شامل ہیں۔ ناجائز اسلحہ رکھنے کے

امین گنڈاپور کوگرفتار کرکے 26 اکتوبر کو پیش کرنےکا حکم دیدیا گیا

  اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس میں اسلام آباد کی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کو گرفتار کرکے 26 اکتوبر کو پیش کرنےکا حکم دے دیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں علی امین گنڈاپور کے خلاف اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس کی سماعت ہوئی۔ علی

ترکیہ، ترکش ایرو اسپیس انڈسٹریز دفتر کے باہر زور دار دھماکہ

ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں ترکش ایرو اسپیس انڈسٹریز (ٹی یو ایس اے ایس) کے صدر دفتر کے باہر زور دار دھماکے میں متعدد افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی خبر کے مطابق ترکیہ کے وزیر داخلہ نے دھماکے کو دہشت گردانہ

جلالپور بھٹیاں: آکسفورڈ سلیبس کی جعلی کتابیں برآمد، دو بک سنٹرز کے خلاف مقدمات درج

  حافظ آباد (شوکت علی وٹو) جلالپور بھٹیاں میں دو بک سنٹرز سے آکسفرڈ سلیبس کی جعلی کتابیں برآمد کی گئی ہیں، جنہیں جعل سازی کے ذریعے پرنٹ کیا گیا تھا۔ عثمان بک سنٹر اور حبیب بک سنٹر سے درجنوں پائریسی پائریٹیڈ کتابیں ضبط کی گئی ہیں، اور دونوں کے