اتوار,  12 جولائی 2026ء

تازہ ترین

عدت کیس؛ عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیلوں پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے عدت کے دوران نکاح کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیلوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف

مونس الہٰی سمیت 6 ملزمان اشتہاری قرار

لاہور(روشن پاکستان نیوز) ایف آئی اے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے، سپیشل سینٹرل عدالت لاہور نے مونس الہٰی سمیت 6 ملزمان کو اشتہاری قرار دے دیا۔ سپیشل سینٹرل عدالت لاہور میں ایف آئی اے منی لانڈرنگ کے مقدمے کی سماعت ہوئی، دوران سماعت ایف آئی

عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف مرکزی اپیلوں پر آج بھی سماعت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف دورانِ عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف مرکزی اپیلوں پر سماعت ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے کی۔ خاور مانیکا کے وکیل اور بانی پی ٹی آئی کے وکلاء اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں پیش

سپریم کورٹ فیصلے کے بعد حکمران اتحاد 77 مخصوص نشستوں سے محروم

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد حکمران اتحاد 77 مخصوص نشستوں سے محروم ہو گیا۔ یہ نشستیں ن لیگ، پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم، جے یو آئی کو الاٹ کی گئی تھیں۔سپریم کورٹ کے حکم پر الیکشن کمیشن نے 13 مئی کو 77 مخصوص نشستیں

عدالت نے صنم جاوید کو فوری جیل سے رہا کرنے کا حکم دیدیا، تحریری حکم نامہ جاری

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کو جیل سے فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔دو رکنی بنچ نے گوجرانوالہ مقدمے میں گرفتاری کیخلاف تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ فیصلے میں بار بار نظر بندی کے احکامات کو عدالتی نظام کو شکست دینے

نیٹو نے پہلی مرتبہ چین کو بھی ایک بڑا خطرہ قرار دے دیا

  واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز)نیٹو نے پہلی مرتبہ چین کو بھی ایک بڑا خطرہ قرار دے دیا، چین یوکرین کےخلاف روس کومدد فراہم کررہا ہے۔نیٹو کا 75 واں سمٹ واشنگٹن ڈی سی میں جاری ہے، نیٹو کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ چین یوکرین کےخلاف جنگ میں روس کو

تاجروں کی آمدن کے مطابق ٹیکس تجویز ،کتنی کمائی پر کتنا ٹیکس ہو گا ؟جانیں

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)تاجر دوست اسکیم میں ریٹیلرز کو رجسٹر کرنے کے معاملے پر ایف بی آر نے 42 شہروں کا ویلیو ایشن ٹیبل تاجرتنظیموں سے شیئر کر دیا۔ذرائع کے مطابق ہر شہر کے تاجروں کی آمدن کے مطابق ٹیکس تجویز کر دیا گیا۔ تاجروں کو 6 لاکھ

سپریم کورٹ کافیصلہ آئین و قانون کے مطابق ہے،ماہرین قانون کی رائے سامنے آ گئی

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ماہرین قانون نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو آئین و قانون کے مطابق قرار دے دیا۔سپریم کورٹ سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے کیس میں پشاور ہائی کورٹ اور الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کو مخصوص نشستوں

سپریم کورٹ کا فیصلہ آئین کو دوبارہ تحریر کرنے کے مترادف،ن لیگی رہنما رانا ثناء اللّٰہ

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کا یہ فیصلہ آئین کو دوبارہ تحریر کرنے کے مترادف ہے۔مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ اس فریق

پی ٹی آئی کی جانب سے شیر افضل مروت کی بنیادی رکنیت معطل،دیکھیں

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے شیر افضل مروت کی بنیادی رکنیت معطل کردی۔ پی ٹی آئی اعلامیے کے مطابق شیر افضل مروت کی پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی سے متعلق انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی، جس میں رؤف حسن، بریگیڈیئر ریٹائرڈ مصدق