

لاہور (روشن پاکستان نیوز)آٹا ملز کے بعد سیمنٹ ڈیلرز ایسوسی ایشن پاکستان نے بھی وِد ہولڈنگ ٹیکس مسترد کردیا۔ آج رات 12 بجے سے ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ لاہور چیمبر میں ہوئے اجلاس میں ایسوسی ایشن کے عہدے داروں نے کہا کہ آج ہفتے کی رات 12 بجے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)آزاد سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ابھی بہت سے مراحل اور کیسز باقی ہیں، چاہے کوئی کتنا ہی آئین اور قانون سے باہر جا کر رعایت دے دے، اس کے باوجود بھی بانی پی ٹی آئی کی رہائی ممکن نہیں ہو گی۔عدت میں

کراچی (روشن پاکستان نیوز)مذہبی اسکالر ساحل عدیم کے خلاف سندھ کے دارالحکومت کراچی میں سندھیوں کے خلاف نفرت انگیز زبان استعمال کرنے پر مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی۔ساحل عدیم کی پرانی ویڈیو کچھ عرصہ قبل سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی، جس میں انہیں سندھی قوم کے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کے استعفیٰ دوں گا دباؤ میں نہیں آؤں گا کے بیان پر جے یو آئی کے مرکزی رہنما حافظ حمداللہ کا ردعمل سامنے آگیا۔حافظ حمد اللہ کا کہنا ہے کہ شہباز شریف وضاحت کریں کہ دباؤ کون اور کیوں ڈال رہا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 3مقدمات میں عبوری ضمانتیں خارج کرنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔بانی پی ٹی آئی نے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر کے توسط سے دائر درخواستوں میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ پاکستان کا سابق وزیراعظم ہوں، دہشتگردی عدالت

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ استعفیٰ دے دوں گا مگر دباؤ میں نہیں آؤں گا، فیڈرل بورڈ ریونیو (ایف بی آر) میں اصلاحات کا عمل جاری رہے گا۔وزیراعظم شہبازشریف فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ہیڈکوارٹر پہنچے اور یادگار شہداء پرپھول رکھے اورفاتحہ خوانی کی۔وزیراعظم کو ایف بی

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)قومی احتساب بیورو (نیب) نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو گرفتار کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈپٹی ڈائریکٹر نیب محسن ہارون کی سربراہی میں نیب ٹیم نے دونوں کو گرفتار کیا۔ذرائع نے بتایا کہ نیب نے نئے توشہ خانہ ریفرنس میں بانی پی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کیے جانے کا امکان ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر محسن ہارون کی سربراہی میں نیب ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی۔ نیب ٹیم گیٹ نمبر 5 سے اڈیالہ

گوجرانوالہ (روشن پاکستان نیوز)وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما صنم جاوید کو گرفتار کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے ٹیم صنم جاوید کو سینٹرل جیل گوجرانوالہ سے لے کر روانہ ہوگئی۔ جیل ذرائع نے بتایا کہ صنم جاوید کو

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیلیں کالعدم قرار دے دی گئیں ۔ عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت