

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا۔ وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا اللّٰہ تارڑ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے، پی ٹی آئی پر پابندی لگانے

لاہور(روشن پاکستان نیوز) 9 مئی کو تھانہ شادمان جلانے کے مقدمے میں شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کوٹ لکھپت جیل لاہور میں 9 مئی کو تھانہ شادمان جلانے کے مقدمے کی سماعت ہوئی، جس میں فاضل جج خالد ارشد نے ملزم شاہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد، فیض آباد میں مذہبی و سیاسی جماعت کی جانب سے دھرنے کا آج تیسرا روز ہے، پولیس نے متبادل ٹریفک پلان جاری کر دیا ہے۔ ٹریفک پولیس نے متبادل ٹریفک کا پلان مرتب کر لیا، سڑک پر لمبی قطاروں سے بچنے کے لیے ہیوی

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب کے ہر نوجوان کو معاشی خود مختاری کے لیے ہنر مند بنانا ہمارا ویژن ہے۔ مریم نواز نے ورلڈ یوتھ اسکلز ڈے کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ہنر مند نوجوان ہی ہماری سرمایہ کاری اور اثاثہ ہیں،

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کو وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے مقدمے سے بری کر دیا۔ ڈیوٹی مجسٹریٹ ملک عمران نے صنم جاوید کے ریمانڈ پر محفوظ فیصلہ سنا دیا اور عدالت نے صنم جاوید کے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے کے 21اضلاع میں 7اور 10 محرم کے دوران موبائل فون سروس کی بندش کے لئے وفاقی سیکرٹری داخلہ اور زونل ڈائریکٹر پی ٹی اے کو خط ارسال کردیا ہے۔ جن اضلاع کے کئی علاقوں میں موبائل سروس مکمل طور پر بند

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) توشہ خانہ کے نئے ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا 8 ،8 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔ احتساب عدالت کے جج نے توشہ خانہ کے نئے ریفرنس میں عمران خان اور بشریٰ بی

چترال (روشن پاکستان نیوز)چترال میں گاڑی کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ گاڑی کھائی میں گرنے کا حادثہ چترال کے علاقے بریپ کےقریب پیش آیا ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں 10 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکا کے ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ انتخابی ریلی کے دوران فائرنگ سے زخمی ہو گئے۔ امریکی ٹی وی کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ فائرنگ کے وقت ریلی کے شرکاء سے خطاب کر رہے تھے۔ سابق امریکی صدر کو ریلی سے خطاب کرتے ہوئے 5 ہی منٹ گزرے

لاہور (روشن پاکستان نیوز)آٹا ملز کے بعد سیمنٹ ڈیلرز ایسوسی ایشن پاکستان نے بھی وِد ہولڈنگ ٹیکس مسترد کردیا۔ آج رات 12 بجے سے ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ لاہور چیمبر میں ہوئے اجلاس میں ایسوسی ایشن کے عہدے داروں نے کہا کہ آج ہفتے کی رات 12 بجے