منگل,  24 نومبر 2026ء

تازہ ترین

محمد رضوان ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کےکپتان مقرر

  لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان بنادیا ہے۔   چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان اور نائب کپتان

عمران خان کب رہا ہوں گے؟منظور وسان کی پیشگوئی

  پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی رہائی سے متعلق نئی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سردیوں کے بعد گرمیاں بھی جیل میں گزاریں گے۔ اپنے ایک بیان میں پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان کا کہنا

دورہ آسٹریلیا اور زمبابوے کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ آسٹریلیا اور زمبابوے کے لیے قومی سکواڈ کا اعلان کردیا۔پی سی بی کے اعلامیہ کے مطابق سابق کپتان بابراعظم، نسیم شاہ اور شاہین شاہ آفریدی آسٹریلیا کے میچوں کے لیے ٹیم میں شامل ہیں تاہم انہیں دورہ زمبابوے کے لیے آرام دیا جائے گا جبکہ

کیا ارشد ندیم کو حکومت کی طرف سے اعلان کردہ تمام انعامی رقم ملی؟ خبر آگئی

  پیرس اولمپکس میں پاکستان کو 40 سال بعد گولڈ میڈل جتوانے والے جیولین تھرور ارشد ندیم نے اپنی انعامی رقم کے حوالے سے تفصیلات بتائی ہیں۔ ارشد ندیم کے اس اعزاز کے بعد ان کے لئے نہ صرف حکومتِ پاکستان بلکہ صوبائی حکومتوں سمیت کئی نجی اداروں نے انعامات

کرم کی صورتحال پر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا شدید ردعمل

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے ضلع کرم میں جاری کشیدگی اور راستوں کی بندش کے خلاف پریس کانفرنس کی۔ انہوں نے واضح کیا کہ اگر حکومت نے پارہ چنار کے راستے نہ کھولے تو وہ اسلام آباد

مقبوضہ کشمیر پر بھارتی تسلط کے 77 سال: گول میز کانفرنس کا انعقاد

  اسلام آباد(روشن پاکتان نیوز)نیشنل پریس کلب اسلام آباد کی کشمیر کمیٹی اور کشمیر لبریشن سیل کے اشتراک سے مقبوضہ کشمیر پر بھارتی غیر قانونی تسلط اور جارحیت کے 77 سال مکمل ہونے پر ایک گول میز کانفرنس منعقد کی گئی۔ اس تقریب کے مہمان خصوصی پارلیمنٹ کی کشمیر کمیٹی

گلوبل پاک کشمیر سپریم کونسل کا کردار: کشمیری حقوق کی عالمی تحریک

( شیراز خان)لندنگلوبل پاک کشمیر سپریم کونسل (GPKSC) کشمیریوں کے حقوق کی عالمی سطح پر وکالت کے لیے سرگرم ہے، جس کی قیادت راجہ سکندر خان کرتے ہیں۔ وہ کشمیری ڈائسپورا کی ایک نمایاں شخصیت ہیں اور کشمیر کے مسئلے کو بین الاقوامی فورمز پر اجاگر کرنے میں اہم کردار

راولپنڈی میں پاکستان-انگلینڈ ٹیسٹ میچ: شاندار سیکیورٹی انتظامات پر سی پی او کی پولیس کو شاباشی

  راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والا ٹیسٹ میچ اختتام پذیر ہو گیا، جس میں سیکیورٹی انتظامات کی شاندار کارکردگی پر سی پی او سید خالد ہمدانی نے راولپنڈی پولیس کو سراہا۔ سی پی او کے مطابق، اس میچ کے دوران 4500 افسران

گوجرخان اور راولپنڈی میں پولیس کی کاروائیاں: جرائم کی روک تھام کے لیے مؤثر اقدامات ، ملزمان گرفتار

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس کی کاروائیوں کے نتیجے میں متعدد ملزمان گرفتار کیے گئے ہیں۔ گوجرخان پولیس نے سٹریٹ کرائم میں ملوث دو گینگز کے پانچ ملزمان کو گرفتار کر لیا، جن کے قبضے سے 43 ہزار روپے، ایک قیمتی گھڑی، دو سوٹ اور دو پسٹل

محمد رضوان کو ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے کا کپتان مقرر کرنے کا فیصلہ

  وکٹ کیپر بیٹر محمدرضوان کو پاکستان وائٹ بال فارمیٹ کا کپتان بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ محمد رضوان کی پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی سے ملاقات ختم ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق محسن نقوی نے محمدرضوان کو ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈےکا کپتان مقررکرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع