منگل,  24 نومبر 2026ء

تازہ ترین

عمران خان نے سلمان اکرم اور فیصل چوہدری کے درمیان صلح کرا دی

  راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی بیرسٹر سلمان اکرم راجہ اور اپنے لیگل ایڈوائزر ایڈووکیٹ فیصل چوہدری کے درمیان صلح کرا دی۔ ذرائع کے مطابق فیصل چوہدری کو دوبارہ بانی پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم میں شامل کر لیا گیا ہے،

پی ٹی آئی کا ججز تقرری کے کمیشن کاحصہ بننےکا فیصلہ

  اسلام آباد: تحریک انصاف نے باضابطہ طور پر ججز تقرری کے کمیشن کاحصہ بننےکا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے خصوصی اجلاس میں کمیشن کیلئے پارلیمان سے ارکان نامزد کرنے پراتفاق کیا گیا ہے۔ اجلاس میں کہا گیا کہ سیاسی کمیٹی کے فیصلے

قومی ٹیم کے وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن عہدے سے مستعفی

  پاکستان کی وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ذرائع کے مطابق پی سی بی سے اختلافات کے باعث گیری کرسٹن استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا۔ ذرائع کے مطابق گیری کرسٹن بغیر اختیارکےکوچنگ کے حق میں نہیں، تعیناتی کے وقت گیری کرسٹن کو

سکیورٹی روٹ توڑنے کی کوشش، ایمان مزاری اور ان کے شوہر گرفتار

  اسلام آباد: پولیس نے وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر کو گرفتار کرلیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ایمان مزاری اور ان کے شوہر کے خلاف تھانہ آبپارہ میں مقدمہ درج ہے، ان کے خلاف مقدمہ کارسرکار میں مداخلت اوردیگر دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے۔ واضح رہے

راولپنڈی میں جرائم کی بڑھتی ہوئی لہر: پولیس کی کاروائیاں، ملزمان گرفتار

  راولپنڈی (روشن پاکستا ن نیوز)شہر میں حالیہ دنوں میں بڑھتے ہوئے جرائم کے واقعات نے شہریوں کی بے چینی میں اضافہ کر دیا ہے۔ تاہم، راولپنڈی پولیس نے مختلف کارروائیوں کے ذریعے کئی ملزمان کو گرفتار کرنے اور جرائم کی روک تھام کے لیے مؤثر اقدامات کیے ہیں۔ وارث

محکمہ پولیس کے تفتیشی افسران 

تحریر. شوکت علی وٹو پنجاب پولیس جس کے ہونے سے صوبے میں امن قائم ہے پنجاب پولیس میں جہاں ایماندار فرض شناس افسران و ملازمین موجود ہیں وہی ایسے لوگ بھی موجود ہیں جن کے باعث محکمہ پولیس کی بدنامی بھی ہوتی ہے محکمہ پولیس مجبوری کے تحت یا جان

اسلام آباد میں “غزہ بچاؤ مہم” کے تحت پریس کانفرنس: حمیرا طیبہ کی اسرائیل کی کارروائیوں پر تنقید

  اسلام آباد — غزہ بچاؤ مہم کی بانی حمیرا طیبہ نے نیشنل پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے غزہ کی تشویشناک صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ ناجائز ریاست اسرائیل کے وزراء کی جانب سے مسجد اقصیٰ کے انہدام کی دھمکیاں دی جا

اسلام آباد میں سیکیورٹی کی صورتحال بگڑ گئی 24 گھنٹوں کے دوران 15 ڈکیتی اور چوری کی وارداتیں

اسلام آباد (راجہ اسرار حسین)شہر اقتدار میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 15 ڈکیتی اور چوری کی وارداتیں پیش آئیں، جس کے نتیجے میں شہری کروڑوں روپے کے نقصان سے دوچار ہوئے۔ اس کے علاوہ، فراڈ، دھوکہ دہی، اقدام قتل اور دیگر جرائم کی رپورٹس کی فراہمی میں موجودہ آئی

ن لیگی ورکرز کو سرکاری اداروں میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

  مسلم لیگ (ن) کے مخلص کارکنوں کے لیے اچھی خبر،سینئر ورکرز کو سرکاری اداروں کی کمیٹیوں اور بورڈز آف ڈائریکٹرز میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ن لیگ پنجاب نے اس سلسلے میں تمام ضلعی اور ڈویژنل صدور و جنرل سیکرٹریز کو مراسلہ ارسال کردیاہے۔ رانا ثنا

لاہور،محکمہ تحفظ ماحول پنجاب نے اسموگ کے حوالے سے ہائی الرٹ جاری کر دیا

  لاہور: محکمہ تحفظ ماحول پنجاب نے اسموگ کے حوالے سے ہائی الرٹ جاری کر دیا۔ محکمہ تحفظ ماحول پنجاب کے مطابق امرتسر سے چلنے والی سموگ زدہ ہوا کا دبا بڑھ گیا۔ اور 24 گھنٹے کے اوسط ایئر کوالٹی انڈیکس میں غیر معمولی اضافہ سامنے آیا ہے۔تحفظ ماحول پنجاب