تازہ ترین

راولپنڈی پولیس جرائم کی موثر روک تھام اور کرائم ریٹ میں واضح کمی کو یقینی بنارہی ہے،سی پی او راولپنڈی

  راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)صدر ہائیکورٹ بار ملک جواد خالد کی وفد کے ہمراہ پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں سٹی پولیس آفیسر سید خالد ہمدانی سے ملاقات، اس موقع پر ایس پی سی آئی اے بینش فاطمہ، نائب صدر ٹیکسلا بار حامد اقبال خان اور دیگر وکلاء بھی موجود تھے،

پشاورمیں الیکٹرانک سگریٹ، وپیس اور نکوٹین پاؤچ پر پابندی عائد، دفعہ 144 بھی نافذ کردی گئی

  پشاور (روشن پاکستان نیوز)پشاور میں الیکٹرانک سگریٹ، وپیس اور نکوٹین پاؤچ پر پابندی عائد کردی گئی اور اس کے علاوہ دفعہ 144 بھی نافذ کردی گئی ہے۔ انتظامیہ نے بتایا کہ ای سگریٹ، ویپس اور نکوٹین پاؤچ سے سانس کی بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ہے۔انتظامیہ کا کہنا تھا کہ

عیدالاضحیٰ سے قبل مہنگائی کی شرح میں کتنا اضافہ ریکارڈ؟ادارہ شماریات کیجانب سے ہوشرباء انکشاف

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ادارہ شماریات نے مہنگائی کے ہفتہ وار اعدادو شمار جاری کر دیئے ۔ اعدادو شمار کے مطابق عیدالاضحیٰ سے قبل مہنگائی کی شرح میں 1.30 فیصد نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق سالانہ بنیادپرمہنگائی کی شرح23فیصدسے تجاوز کر گئی ہے۔ ایک

سندھ کے مالی سال 25-2024 کے بجٹ کےتمام اہم نکات جانیں اس خبر میں

  کراچی (روشن پاکستان نیوز)سندھ کا مالی سال 25-2024 کا بجٹ پیش کر دیا گیا۔سندھ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اویس قادر شاہ کی صدارت میں شروع ہوا، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ 30کھرب روپے سے زائد تخمینے کا بجٹ پیش کیا۔ بجٹ کا حجم 30کھرب روپے سے زائدتھا ،

لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کا برطانیہ میں بڑھتے ہوئے جرائم کو روکنے کے لیے فرنٹ لائن پولیسنگ کو فروغ دینے کا مطالبہ

  لندن(روشن پاکستان نیوز)لبرل ڈیموکریٹک پارٹی نے برطانیہ میں بڑھتے ہوئے جرائم کو روکنے کے لیے فرنٹ لائن پولیسنگ کو فروغ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔کیونکہ 360,000 سے زیادہ کار چوری کےمقدمات حل نہیں نہیں ہو سکے اس سے عوام عدم تحفظ کا شکار ہیں۔ جنگ لندن کو جاری کی

زندہ رہا تو 10 دن میں دورانِ عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیلوں کا فیصلہ کر دونگا: جج

اسلام آباد (روشن پاکستا ن نیوز) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں دورانِ عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلیں جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے اور سزا کی معطلی کی درخواستوں پر جج افضل مجوکا نے سماعت کی۔ بانیٔ پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی

صبح اٹھتے ہی پانی پینے کے ایسے فوائد کہ آپ حیران رہ جائیں گے

  اسلا م آباد(روشن پاکستان نیوز)صبح کے وقت بیدار ہونے کے فوری بعد پانی پینے کی عادت کو صحت مندانہ عادت قرار دیا جاتا ہے کیونکہ اس کے بے شمار فوائد ہیں۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ طویل رات پانی کے بغیر گزارنے کی وجہ سے جسم ڈی ہائیڈریٹ

لہسن کولیسٹرول اور بلڈ شوگر کم کرنے میں کیسے مددگار۔۔۔؟چینی ماہرین کیجانب سے اہم تحقیق جاری

  چینی ماہرین کی جانب سے کی جانے والی ایک منفرد تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ لہسن کو مختلف طریقوں سے استعمال کرنے سے بلڈ شوگر سمیت کولیسٹرول کی سطح بھی کم ہوسکتی ہے۔طبی جریدے میں شائع تحقیق کے مطابق چینی ماہرین نے پہلے متعدد ممالک کی 29 تحقیقات

پی ٹی آئی سینیٹ کی قائمہ کمیٹیوں کے معاملے پر اختلافات کا شکار

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹیوں کے معاملے پر اختلافات کا شکار ہوگئی ہے۔ تحریک انصاف کے سینیٹر محسن عزیز کا کہنا ہے کہ اپوزیشن لیڈر شبلی فراز کو اعتماد میں لیے بغیر داخلہ کمیٹی کا چیئرمین منتخب کیا گیا ہے۔

بجٹ غریب دشمن بجٹ،شہباز شریف نے 38 کھرب کا اضافی بجٹ پیش کیا، شیخ رشید

  راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ، سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ شہباز شریف نے 38 کھرب کا اضافی بجٹ پیش کیا ہے۔یہ بات انہوں نے اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کے دوران کہی ہے۔شیخ رشید کا کہنا