

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم شہبازشریف وفاقی حکومت کے اخراجات اور اداروں کے حجم کو کم کرنے کے لئے متحرک ہو گئے، حکومتی اخراجات کم کرنے کے حوالے سے اعلی سطحی کمیٹی تشکیل دے دی۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ کمیٹی ملازمین کے مستقبل بارے،اداروں کی اصلاحات اور ورکنگ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ٹیکس کی تعمیل کو بڑھانے کے مقصد سے ایک اہم اقدام میں، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے ایک تجویز کی منظوری دی ہے جس کے تحت نان فائلرز کو بیرون ملک سفر کرنے سے روک دیا جائے گا۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سوات اورگردونواح میں زلزلےکےشدیدجھٹکےمحسوس کئےگئے۔ تفصیلات کےمطابق خیبرپختونخواکےعلاقےسوات اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کئےگئے۔ لوگ کلمہ طیبہ کاوردکرتےہوئے عمارتوں سےباہرنکل آئے۔فی الحال کسی قسم کےنقصان کی کوئی اطلاعات نہیں ہے۔ زلزلہ پیمامرکزکےمطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 6 ریکارڈ کی گئی، زلزلےکی زیرزمین گہرائی185کلومیٹرتھی۔ زلزلے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے ٹیکس وصولی کےلیے پارلیمنٹیرینز کا ریکارڈ نادرا کو دینے کی تجویز مسترد کردی۔سینیٹ کمیٹی کے اجلاس میں چیئرمین ایف بی آر نے کہا تھا کہ ایس آئی ایف سی نے نادرا کو ڈیٹا دینے کا کہا ہے۔ اس پر

لاہور(روشن پاکستان نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے ہتک عزت قانون کے خلاف 4 درخواستوں پر تحریری حکم جاری کردیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ کا ہتک عزت ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر سماعت کا 4 صفحات پر مشتمل عبوری تحریری فیصلہ سامنے آیا ہے۔جسٹس امجد رفیق نے اپوزیشن لیڈر، پریس کلب کے صدر

مکہ مکرمہ(روشن پاکستان نیوز)20 لاکھ سے زائد عازمین حج آج میدان عرفات میں حج کا رکن اعظم ’وقوفِ عرفات‘ ادا کررہے ہیں جبکہ مسجد الحرام کے امام و خطیب شیخ ڈاکتر ماہر بن حمد خطبہ حج دے رہے ہیں۔ مسجد الحرام کے امام شیخ ڈاکٹر ماہر بن حمد المعیقلی نے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پنجاب کے ضلع اٹک میں پولیس اہلکار کی فائرنگ سے ڈسٹرکٹ بار اٹک کے سابق صدر اسرار احمد اور ایڈووکیٹ ذوالفقار مرزا جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ملزم کو گرفتار کر کے تھانہ اٹک سٹی منتقل کردیا گیا ہے، مقتول وکلا کی لاشیں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)مندرہ پولیس کی کاروائی،قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار کر لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق مندرہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم دانیال کو گرفتار کرلیا، اشتہاری مجرم نے ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کر کے شہری نوید کو

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)سی پی اوسید خالدہمدانی کی ہدایت پر شہر بھر کی مختلف مساجد میں پولیس افسران کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد، ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز نے مساجد میں شہریوں کے مسائل سنے اور ان کے حل کے لیے احکامات جاری کیے۔ تفصیلات کے

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ، معزز عدالت نے منشیات کے مقدمہ میں مجرم کو سزا سنادیں، مجرم کو09سال قید اور 80ہزارروپے جرمانے کی سزا سنائی گئی۔ تفصیلات کے مطابق معزز عدالت نے منشیات کے مقدمہ میں مجرم کو سزا سنادیں، مجرم عمیرزادہ کو09سال قید اور