

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سنگجانی کے مقام پر قیدیوں کو لے جانے والی پولیس کی 3 گاڑیوں پر حملے کے وقت ڈیوٹی کرنے والے غفلت کے مرتکب 3 اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) سمیت 13 پولیس ملازمین کو معطل کردیا گیا۔ سنگجانی میں قیدی وین پر حملے کی ابتدائی

انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کےکپتان بین اسٹوکس کے گھر چوری کی واردات ہوئی ہے۔بین اسٹوکس کے گھر چوری ان کی ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستان میں موجودگی کے دوران ہوئی۔ چوری کی واردات بین اسٹوکس کے ڈرہم کاؤنٹی میں واقع گھر میں ہوئی۔ بین اسٹوکس نے چوری کی واردات اور

حافظ آباد (شوکت علی وٹو)ڈپٹی کمشنر حافظ آباد عبد الرزاق کی ہدایت پر انسداد سموگ کے حوالے سے مختلف محکموں کی جانب سے بڑی کاروائیاں کی گئیں۔ اس دوران دھواں چھوڑنے والے بھٹوں، فیکٹریوں، فصلوں کی باقیات جلانے والوں اور دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے مالکان پر مجموعی طور پر

لاہور ہائیکورٹ نے آلودگی کا باعث بننے والی فیکٹریوں کو گرانے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ کے تدارک کیلئے شہری ہارون فاروق سمیت دیگر کی درخواستوں پر تحریری حکم جاری کر دیا۔ عدالت نے سموگ کے تدارک کیلئے بڑا حکم دیتے ہوئے فصلوں

کراچی(روشن پاکستان نیوز) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کراچی شرقی نے کار ساز ٹریفک حادثے کی ملزمہ نتاشا بیگ کو بری کر دیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کراچی شرقی نے کارساز ٹریفک حادثہ کیس کی سماعت کی ، متوفی کے اہلخانہ کی جانب سے صلح نامے کے بعد ملزمہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سپریم کورٹ نے سندھ حکومت کا سرکاری نوکریوں کیلیے عمر کی بالائی حدمیں 15سالہ رعایت کا نوٹیفکیشن کالعدم قراردے دیا۔ تفصیلات کے مطابق عمر میں 2 سال تک کی رعایت کا اختیار متعلقہ محکمے کے سیکریٹری کے پاس تھا جبکہ چیف سیکریٹری عمر میں 5 سال

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان میں نمٹائے گئے ،نئے اندراج شدہ اور زیرالتوا کیسز کی تفصیلات ویب سائٹ پر اپ لوڈ کردی گئی ہیں۔ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر روزانہ، ہفتہ وار اور ماہانہ کیسز نمٹائےجانے کی تفصیلات شامل ہیں جس کے مطابق سپریم کورٹ میں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 3200 صحافیوں کو پلاٹ فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کی ملاقات ہوئی جس میں وزیراعلیٰ نے وزارت اطلاعات کوجرنلسٹ کالونی لاہور فیز ٹو کے لیے فوری اقدامات کرنے کی ہدایات

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں سی پی او سید خالد ہمدانی کی زیر صدارت کینٹ اور گوجر خان سرکل کے افسران کے ساتھ اہم میٹنگ ہوئی۔ اس میٹنگ میں ایس ایس پی آپریشنز، ایس ایس پی انوسٹی گیشن، ایس پی پوٹھوہار، ایس پی صدر، ایس ڈی پی

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس، روٹ پرمٹ اور لائسنس چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ 65 روز کے دوران 1246 ان فٹ گاڑیاں بند کر دی گئیں ہیں۔ سی پی او نے بتایا کہ اس مہم کے دوران 9353