جمعرات,  21 مئی 2026ء

تازہ ترین

پولیس کی منشیات فروشوں اور سپلائرز کے خلاف کاروائیاں، 06ملزمان گرفتار

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کے خلاف کاروائیاں، 06ملزمان گرفتار، ساڑھے 03کلو سے زائد چرس اور شراب برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق نصیرآباد پولیس نے ملزم عمیر سے01کلو400گرام چرس، ملزم مستقیم سے600گرام چرس، صدر واہ پولیس نے ملزم شکیل سے01کلو 210گرام چرس، صادق آباد

ٹیکسلا پولیس کی اہم کاروائی،اسلحہ کی کھیپ سمگل کرنے والا ملزم گرفتار، بھاری مقدار میں اسلحہ اور میگزینیں برآمد

  راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)ٹیکسلا پولیس کی اہم کاروائی،اسلحہ کی کھیپ سمگل کرنے والا ملزم گرفتار، بھاری مقدار میں اسلحہ اور میگزینیں برآمد۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا پولیس نے دوران ناکہ بندی گاڑی کو روک کر چیک کیا،گاڑی سے 25 پسٹل30بور اورمیگزینیں برآمد ہوئیں،ٹیکسلا پولیس نے ملزم عرفان کو گرفتار

رتہ امرال پولیس کی کاروائی،معمولی تلخ کلامی پر شہری کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار

  راولپنڈی(رو شن پاکستا ن نیوز)رتہ امرال پولیس کی کاروائی،چھری کے وار سے شہری کو قتل کرنے والا مرکزی ملزم گرفتار،ملزم نے ساتھیوں کے ہمراہ معمولی تلخ کلامی پر چھری کے وار سے شہری احمد رضا کو قتل جبکہ اویس اور امین کو زخمی کر دیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق

عید کی نماز کے بعد معمولی بات پر فائرنگ ,2 بھائی اور چچا قتل، 7 زخمی ہوگئے

  گوجرانوالہ (روشن پاکستان نیوز)گوجرانوالہ کے علاقے منڈیالہ میر شکاراں میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق، جاں بحق ہونے والے افراد میں دو بھائی اور چچا شامل ہیں۔پولیس نے بتایا کہ ملزمان موقع سے فرار ہوگئے جبکہ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا

انتخابات کے بعد بھارت کی پاکستان کے خلاف پروپیگنڈاکرنے کی کوشش ،آرمی چیف جنرل عاصم منیر

  راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہےکہ انتخابات کے بعد بھارت پاکستان کے خلاف پروپیگنڈاکرنے کی کوشش کررہا ہے، ایسے ہتھکنڈے اور جعلی فلیگ آپریشنزبھارت کا معمول کا سیاسی آلہ کاربن چکے ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی

سوئس پیس سمٹ اعلامیہ ، 82 ممالک نے دستخط کردئیے

  سوئٹزر لینڈ کے شہر برجنسٹاک میں سوئس پیس سمٹ کے موقع پر جاری کیے جانے والے اعلامیے پر 82 ممالک نے دستخط کردیے۔بھارت، آرمینیا، سعودی عربیہ، لیبیا، انڈونیشیا، بحرین، کولمبیا، جنوبی افریقا، تھائی لینڈ، میکسیکو، چین اور متحدہ عرب امارات دستخط نہ کرنے والے ممالک میں شامل ہیں۔ 15

پاکستانی خاتون کوہ پیما ثمر خان نے یورپ کی سب سے اونچی چوٹی سر کرلی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستانی خاتون کوہ پیما ثمر خان نے یورپ کی سب سے اونچی چوٹی سر کرلی،ثمرخان پہلی پاکستانی ہیں جنہوں نے ماؤنٹ ایلبرس سرکی اور واپسی پر سنو بورڈ پر نیچے اتریں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی کوہ پیما ثمر خان نے یورپ کی سب سے اونچی پہاڑی

بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں افسوسناک حادثہ، 5 پولیس اہلکار جاں بحق

  حب (روشن پا کستان نیوز)حب میں پولیس کی گاڑی الٹنے سے 5 پولیس اہلکار جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے، عید کی خوشیاں اداس ہو گئیں۔واقعہ واندر دبئی مسجد کے قریب پیش آیا جہاں ٹائر پھٹنے کے باعث پولیس کی گاڑی کنٹرول کھو بیٹھی۔ زخمی اہلکاروں کو علاج

سعودی عرب،گرمی کی شدت کیوجہ سے 19 عازمین حج جاں بحق

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سعودی عرب میں شدید گرمی اور درجہ حرارت میں اضافے کے سبب حج کے دوران اردن اور ایران کے کم از کم 19 عازمین کی موت واقع ہو گئی ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق اردن کی وزارت خارجہ نے

منافع خوروں نے لوٹ مچا دی ،مصالحہ جات و دیگر اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ،عوام کی قوت خرید سے باہر

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)عیدالاضحیٰ سے پہلے ہی منافع خوروں نے سبز مسالا جات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔عید الاضحیٰ کے موقع پر منافع خور عوام کی جیبوں پر ہاتھ صاف کرنے لگے، سبز مسالاجات کے نرخ دُگنے سے بھی زیادہ ہوگئے۔ عید قربان پر جانور ہی نہیں بلکہ