هفته,  11 جولائی 2026ء

تازہ ترین

توشہ خانہ 2، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے ریمانڈ میں 10 دن کی توسیع

راولپنڈی(نیوزڈیسک)بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے نئے توشہ خانہ ریفرنس میں جسمانی ریمانڈ میں دس روز کی توسیع کردی گئی۔ پیر کو اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف نئے

توشہ خانہ نیا ریفرنس، عمران خان ، بشریٰ بی بی کے ریمانڈ میں مزید 10 دن کی توسیع

  راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے نئے توشہ خانہ ریفرنس میں جسمانی ریمانڈ میں مزید 10 دن کی توسیع کردی گئی۔بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے وکیل سلمان صفدر نے جسمانی ریمانڈ کی مخالفت

پی ٹی آئی میں کچھ لوگ پارٹی سے مخلص نہیں، کون کون ؟سینیٹر حامد خان نے بڑے انکشافات کر دئیے

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) تحریک انصاف کے سینئر رہنما سینیٹر حامد خان نے کہا کہ پی ٹی آئی میں کچھ لوگ پارٹی سے مخلص نہیں، چند کا توپتہ چل گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کےسینئر رہنما سینیٹر حامد خان نےخصوصی انٹرویو میں کہا کہ جیل میں پارٹی قیادت

فچ نے پاکستان کی ریٹنگ اپ گریڈ کردی،دیکھیں

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)عالمی ریٹنگ ایجنسی ’فچ‘ نے پاکستان کی طویل مدتی غیر ملکی کرنسی ریٹنگ ایشور ڈیفالٹ ریٹنگ سے اپ گریڈ کردی۔ عالمی ریٹنگ ایجنسی ’فچ‘ نے پاکستان کی طویل مدتی غیرملکی کرنسی ریٹنگ ایشور ڈیفالٹ ریٹنگ (آئی ڈی آر) کو اپ گریڈ کرکے ٹرپل سی سے

جسٹس فائز عیسیٰ کیخلاف نئی سازش کی گئی، قتل کے فتوے کی اجازت نہیں دیں گے، وفاقی وزرا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر چیف جسٹس کے خلاف نئی سازش کی گئی، ایسے منفی عناصر کے خلاف قانون حرکت میں آئے گا، کسی کو کسی کے قتل کے فتویٰ کی اجازت نہیں دیں گے۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر

دولت مشترکہ کی سیکریٹری جنرل پیٹریشیا اسکاٹ لینڈ کی دفترِ خارجہ آمد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کے لیے دولت مشترکہ کی سیکریٹری جنرل پیٹریشیا اسکاٹ لینڈ دفترِ خارجہ پہنچ گئیں۔ پیٹریشیا اسکاٹ لینڈ دفتر خارجہ پہنچیں تو اسحاق ڈار نے معزز مہمان کا استقبال کیا۔ اسحاق ڈار نے ابتدائی مشترکہ پریس کانفرنس میں

موسلادھار بارشیں ، صوابی میں 4 افراد سیلابی ریلے میں بہہ کر جاں بحق

صوابی(روشن پاکستان نیوز) ملک بھر میں مون سون کی موسلادھار بارشوں کا سلسلہ جاری ، صوابی میں 4 افراد سیلابی ریلے میں بہہ گئے۔ راولپنڈی اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں موسلادھار بارش ہوئی جس سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے ،صوابی کے گوہاٹی ، ادینہ اور زیدہ گائوں

جماعت اسلامی کے 35 کارکنان کی فوری رہائی کا اعلان

راولپنڈی(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کے 35 کارکنوں کی گرفتاری کی لسٹ پر حکومت نے فوری رہائی کا اعلان کیا ہے۔ کمشنر راولپنڈی آفس کے باہر جماعت اسلامی کے وفد سے مذکرات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھا

جماعت اسلامی نے مذاکرات کی حکومتی پیشکش قبول کر لی، 4 رکنی کمیٹی تشکیل

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) جماعت اسلامی نے راولپنڈی میں جاری دھرنے کے دوران حکومت کی پیشکش کو قبول کرتے ہوئے مذاکرات کیلئے 4 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔ یاد رہے کہ جماعت اسلامی کا مہنگائی اور بجلی کے بلوں میں بھاری ٹیکسوں کے خلاف راولپنڈی کے لیاقت باغ میں دھرنا تیسرے

جرمنی واقعہ،ملزمان کی پاکستان حوالگی فیک نیوز قرار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)جرمنی میں پاکستانی قونصل خانے پر حملے کے ملزمان کی پاکستان حوالگی کی خبریں فیک نیوز قرار دے دی گئیں۔ دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر پاکستانی قونصل خانے پر حملے کے ملزمان کی پاکستان حوالگی کی خبریں فیک