هفته,  11 جولائی 2026ء

تازہ ترین

ہم فوج کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں، عمران خان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے فوج سے مذاکرات کرنے کی حامی بھرلی اور کہا کہ فوج اپنا نمائندہ مقررکرے ہم مذاکرات کرنے کے لیے تیار ہیں، ہم نے فوج پر الزامات نہیں تنقید کی تھی۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں کمرہ عدالت صحافیوں

پاک فوج کے سابق افسر کا فیلڈ جنرل کورٹ مارشل ، 14 سال قید کی سزا

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) سابق فوجی اہلکاروں کو بغاوت پر اکسانے کےالزام میں ریٹائرڈ لیفٹیننٹ کرنل اکبر حسین کا کورٹ مارشل کردیاگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ریٹائرڈ لیفٹیننٹ کرنل اکبرحسین کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کےتحت سزا سنا

اسلام آباد اور پشاور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت6.3 ریکارڈ
ژوب میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.2 ریکارڈ

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، خوف کے باعث لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کی گہرائی 15 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز ژوب سے 50 کلومیٹر

مئی، جون فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ پر سماعت آج ہوگی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مئی اور جون کے لیے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی درخواستوں کی سماعت نیپرا میں آج ہوگی۔ کے الیکٹرک نے مئی کی فیول ایڈجسٹمنٹ میں 2 روپے 53 پیسے فی یونٹ کا اضافہ مانگا ہے۔ جون کی فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت 2 روپے 92 پیسے اضافے کی

قومی اسمبلی کا اجلاس آج ،43نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 5بجے ہوگا،قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نےاجلاس کیلئے 43نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا،اجلاس میں قانون سازی کے علاوہ سیاسی اور سکیورٹی صورتحال پر بحث کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اجلاس میں الیکشن ایکٹ میں ایک اور ترمیم

درہ آدم خیل ، سیلابی پانی گھر میں داخل ، 10 افراد جاں بحق

پشاور (روشن پاکستان نیوز)درہ آدم خیل میں بارش نے تباہی مچا دی ، گھر میں سیلابی پانی داخل ہونے سے 10 افراد جاں بحق ہو گئے۔ واقعہ درہ آدم خیل اولڈ بازید خیل میں پیش آیا ، بارش کا پانی گھر کے تہہ خانے میں داخل ہوا جس نے 10

کم کھانے کے باوجود موٹاپے کا شکار کیوں ؟سائنسدانوں نے حیران کن وجہ بتا دی

  اسلام آبا د (روشن پاکستان نیوز)موٹاپا ناصرف انسان کے حسن کو تہہ وبالاکرتا بلکہ یہ بہت سے دائمی امراض کی وجہ بھی بنتا ہے ، ان امراض میں سے کچھ تو ایسی ہیں جو جان لیوا ثابت ہوسکتی ہیں ۔موٹاپے کے بارے میں عام خیال ہے کہ یہ زیادہ

14 اگست پر جھنڈے نہیں پودے خریدیں اور پاکستان کو ہرا بھرا بنائیں، بشریٰ انصاری

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے عوام کو مشورہ دیا ہے کہ اس بار 14 اگست پر جھنڈے نہیں بلکہ پودے خریدیں۔بشریٰ انصاری نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے آفیشل اکاو¿نٹ سے شیئر کردہ ایک پوسٹ میں کہا

بجلی کے بھاری بل، اُٹھو اس سے قبل دیر ہوجائے، معروف اداکارراشد محمود کی عوام سے اپیل

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)بجلی کے بھاری بلوں سے پریشان معروف پاکستانی اداکار راشد محمود نے عوام کو بجلی کے بھاری بلوں کے خلاف احتجاج ریکارڈ کروانے کی اپیل کردی۔انہوں نے سوشل میڈیا پر حال ہی میں ایک بار پھر پیغام جاری کیا ہے، جس میں جون کے بعد جولائی

ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ: پاکستان نے بھارت کو آؤٹ کلاس کرکے 0-3 سےہرا دیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)بحرین میں جاری ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے بھارت کو آؤٹ کلاس کرکے مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی۔15ویں ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو 0-3 سے شکست دے دی۔ پاکستان والی بال