هفته,  11 جولائی 2026ء

تازہ ترین

پاسپورٹ کی پرنٹنگ کے لئے درکار سیاہی کا ذخیرہ ختم کی خبریں ، پاسپورٹ آفس ڈائریکٹوریٹ جنرل نےخبروں کی تردید کردی

  اسلام آبا د (روشن پاکستان نیوز)پاسپورٹ کی پرنٹنگ کے لئے درکار سیاہی کا ذخیرہ ختم ہونے کی خبروں پر ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹ نے وضاحت دیدی۔تفصیلات کے مطابق پاسپورٹ آفس کے ڈائریکٹوریٹ جنرل نے پاسپورٹ کی پرنٹنگ کے لئے درکار سیاہی کا ذخیرہ ختم ہونے کی خبروں کی

الیکشن ایکٹ ترمیمی بل قائمہ کمیٹی پارلیمانی امور سے منظورکرلیا گیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)گزشہ روز قومی اسمبلی میں پیش کردہ الیکشن ایکٹ ترمیمی بل ایوان زیریں کی قائمہ کمیٹی سے منظور کرلیا گیا، بل کی حمایت میں 8 اور مخالفت میں 4 ووٹ آئے، شاہدہ اختر نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔الیکشن ایکٹ 2017 میں ترامیم کا بل

خلیل الرحمان قمر کی بیٹی سوشل میڈیا صارفین کے عتاب کا نشانہ بن گئی ،دیکھیں تفصیل

  اسلام آبا د(روشن پاکستان نیوز)حجاب خلیل، جو کہ مشہور پاکستانی مصنف اور ڈرامہ رائٹرخلیل الرحمان قمر کی بیٹی ہے، اپنے والد کے حالیہ تنازعات کے بعد سوشل میڈیا صارفین کے عتاب کا نشانہ بنی ہوئی ہے۔ جو خلیل الرحمان کی صاحبزادی کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ حجاب

جج افضل مجوکا پیکا کیسز کے جج نامزد کر دیے گئے،دیکھیں خبر

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پریونشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ (پیکا) ایکٹ کے تحت درج مقدمات کی سماعت کے حوالے سے اہم پیشرفت سامنے آئی ہے کہ اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج ویسٹ افضل مجوکا پیکا کیسز کے جج نامزد کر دیے گئے۔اسلام آباد کے سیشن جج اعظم خان نے

چیئرمین ایف بی آر کے استعفے کی اندرونی کہانی کیا؟ اصل راز سے پردہ اٹھ گیا

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین امجد زبیر ٹوانہ کے قبل ازوقت استعفے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق امجد زبیرٹوانہ نے جمعہ کو وزیراعظم سیکرٹریٹ کو خودکو عہدے سے ہٹانے کی درخواست کی لیکن 2 دن انتظار کے بعد امجدزبیر نے

خیبرپختونخوا، بارشوں نے تباہی مچا دی، 19 افراد جاں بحق

پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا میں بارشوں نے تباہی مچا دی،مختلف حادثات جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 19 ہو گئی ہے۔ صوبے میں موسلادھار بارشوں کے باعث دریائے چترال میں اونچے درجے کے سیلاب نے تباہی مچا دی جبکہ سڑکیں بند ہوجانے سے ٹریفک کی روانی بھی معطل ہو

توڑ پھوڑ کیس: عمران خان، قریشی کو ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو 7 ستمبر کو ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان، شاہ

چیئرمین ایف بی آر کا قبل از وقت ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ ، وزیر اعظم کو خط لکھ دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین ایف بی آر امجد زبیر ٹوانہ نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کر لیا۔ چیئرمین ایف بی آر نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ کیلئے وزیراعظم آفس کو خط لکھ دیا، امجد زبیرٹوانہ کی مدت ملازمت میں ابھی 6 ماہ باقی ہیں ،انہوں نے

حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ تہران میں قاتلانہ حملے میں جاں بحق

تہران (نیوزڈیسک)فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ ایران کے دارالحکومت تہران میں اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق حماس نے اسماعیل ہنیہ کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی ہے، وہ ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے ایران گئے تھے۔ حماس کی

کراچی کے بڑےہسپتالوں میں جگر، گردوں سمیت دیگر بنیادی ٹیسٹ کروانے کی سہولت بند،دیکھیں

  کراچی (روشن پاکستان نیوز)کراچی کے بڑے اداروں میں شمار ہونے والے جناح اسپتال میں بنیادی ٹیسٹ کی سہولت بند ہونے سے مریضوں کو مشکلات کا سامنا ہونے لگا۔ذرائع کے مطابق جناح اسپتال میں ضروری کٹس کی عدم دستیابی کی وجہ سے اسپتال میں بنیادی ٹیسٹس کی سہولت بند کردی