

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان ریلویز نے مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کردی۔ اس حوالے سے ترجمان ریلویز کا کہنا ہے کہ یہ کمی تمام مسافر ٹرینوں کی تمام کلاسز کیلئے کی گئی ہے۔ ترجمان کے مطابق اے سی کلاس ٹکٹ میں 100 سے 150 روپے تک جبکہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا کے بارے میں کچھ نہ سمجھنے والے افراد ’ڈیجیٹل دہشت گردی‘ کے لیبل لگا رہے ہیں۔سوشل میڈیا پر گزشتہ چند سالوں سے تنقید کی لہر کا سامنا کرنے والی فوج نے مئی میں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت بم پھٹنے سے ہوئی، جو پہلے سے کمرے میں نصب کیا گیا تھا اور ریموٹ کنٹرول سے دھماکا کیا گیا۔ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے پولیٹیکل سربراہ اسماعیل ہنیہ گذشتہ روز

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نےکہا ہےکہ تہران میں جو واقعہ ہوا پوری دنیا نے اس کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کی ہے، نیتن یاہو کھلے عام درندگی کر رہا ہے۔ فلسطین کی صورتحال پر اتحادی جماعتوں کے ارکان سےگفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 15 دنوں کے اندر اپوزیشن جماعتوں کا ایک گرینڈ الائنس بنانے کا اعلان کردیا۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب اور اسد قیصر نے کہا کہ پی ٹی آئی تمام صوبوں سے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ اسرائیلی کارروائیوں نے علاقائی سلامتی کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا تھا کہ پاکستان اسرائیلی کی خطے میں مہم جوئی اور

لاہور، اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) لاہور میں موسلادھار بارش کا 44 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا جس کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آگئے، طوفانی بارش کے باعث لاہور میں رین ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں آج صبح سویرے سے مون سون بارش کا ہیوی سپیل

لاہور (روشن پاکستان نیوز)وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے پنجاب کے اساتذہ کو بڑی خوشخبری سنا دی، وزیر تعلیم نے کہا ہے کہ اساتذہ کیلئے ای ٹرانسفر پالیسی کی کابینہ سے منظوری لے لی گئی ہے۔ای ٹرا نسفر پالیسی کی منظوری سے بالخصوص خواتین اساتذہ کی بڑی مشکل آسان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی رینکنگ جاری کر دی، بابر اعظم کی ٹیسٹ رینکنگ میں ترقی اور ٹی ٹوئنٹی میں تنزلی ہوئی ہے۔انگلینڈ کے جو روٹ نمبر ون ٹیسٹ بیٹر بن گئے، انہوں نے پہلی پوزیشن نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن

گوجرانوالہ (روشن پاکستان نیوز)گوجرانوالہ میں اینٹی کرپشن ٹیم پر فائرنگ کے بعد ملزمان زیر حراست پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی (ایم این اے) حاجی امتیاز احمد کو چھڑا کر فرار ہوگئے۔گوجرانوالہ میں انٹی کرپشن ٹیم پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جہاں ملزمان