

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر شبلی فراز کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کا حکم دیدیا۔ شبلی فراز کی بیرون ملک جانے پر پابندی سے متعلق درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوزڈیسک)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے 25 لوگ لاپتا ہیں مگر کسی کو پرواہ نہیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر کی نااہلی یہ ہے کہ 7

لاہور(روشن پاکستان نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گزشتہ روز ہونیوالی شدید بارش کے دوران کرنٹ لگنے اور چھتیں گرنے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز نے سوگوار خاندانوں سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا اور متعلقہ اداروں کو

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کی شہادت پر پاکستان بھر میں آج یوم سوگ منایا جا رہا ہے۔ نماز جمعہ کے بعد ملک بھر میں شہید اسماعیل ہانیہ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی جائے گی۔ گزشتہ روز وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت نہتے فلسطینیوں

ممبئی (روشن پاکستان نیوز)بھارتیہ جنتا پارٹی کے 18ارکان اسمبلی کو احتجاجی دھرنا دینے کے باعث معطل کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست جھاڑ کھنڈ کی اسمبلی میں گزشتہ 2دنوں سے ہنگامی آرائی جاری ہے، جہاں اپوزیشن اراکین کی جانب سے وزیر اعلی جھاڑ کھنڈ سے کئی مسائل پر

قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے ملازمین کی کڑی نگرانی کرنے کا فیصلہ کرلیا اور سیکریٹریٹ نے تمام ملازمین سے سوشل میڈیا اکاؤنٹس اور شناختی کارڈز پر رجسٹرڈ سمز کا ڈیٹا طلب کر لیا۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ سے جاری سرکلر میں ملازمین سے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی تفصیلات مانگی گئی ہیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اگلے 15 روز میں نیا سیاسی اتحاد بنانے کا اعلان کر دیا۔اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر نے کہا کہ ملاقات میں اپوزیشن

لاہور(روشن پاکستان نیوز)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ 7 گھنٹوں کی بارش کا پانی 2 گھنٹے میں صاف کیا گیا، یہ کوئی مذاق نہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز بارش سے متعلق ہر لمحے کی اپ ڈیٹ لے رہی ہیں۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمیٰ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ناروے کپ فٹبال کی انڈر۔17 کیٹیگری میں پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ناک آؤٹ مرحلے میں پاکستانی کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی دکھائی اور راؤنڈ آف 32 کا میچ جیت کر پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔ناروے کپ میں پاکستان

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو 3 ارب 60 کروڑ ڈالر سے زائد سود ادا کردیا۔ دستاویز کے مطابق پاکستان کی جانب سے آئی ایم ایف کو ادا کی گئی سود کی رقم پاکستانی کرنسی میں 1000 ہزار ارب سے زائد