هفته,  11 جولائی 2026ء

تازہ ترین

ایران اسرائیل کشیدگی، اسحاق ڈار کا ایرانی وزیر خارجہ سے رابطہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایرانی نگراں وزیر خارجہ علی باقری سے رابطہ کیا ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق پاک ایران وزرائے خارجہ میں آج ٹیلی فونک رابطہ ہوا، یہ رابطہ ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی پر ہوا ہے۔سفارتی ذرائع کے مطابق دونوں

جبری گمشدگی کی تمام تر ذمہ داری وزیراعظم اور کابینہ پر عائد ہوتی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل کے بھائی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست پر سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا۔ عدالت نے لاپتہ غلام شبیر کو بازیاب کرا کر 6 اگست تک عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے اور حکم نامے

بجلی بلوں میں ریلیف کیلئے وزارت خزانہ وتوانائی کی مختلف تجاویز

اسلام آباد:(روشن پاکستان نیوز) بجلی بلوں میں ریلیف کیلئے وزارت خزانہ اور وزارت توانائی نے مختلف تجاویز دے دیں۔ ذرائع کے مطابق کپیسٹی پیمنٹ ادائیگیوں کیلئے 4 ٹریلین روپے تک کی رقم یکمشت ادا کرنے کی تجویز دی گئی ہے جبکہ آئی پی پیز کو رقم یکمشت دے کر بجلی

انسداد دہشتگردی عدالت؛ پی ٹی آئی ترجمان رؤف حسن جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی ترجمان رؤف حسن کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ کرتے ہوئے جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کردی۔ تھانہ سی ٹی ڈی میں بارودی مواد برآمدگی کے دہشت گردی کے مقدمے میں ترجمان پاکستان تحریک انصاف رؤف حسن کو

حکومت کا بجلی چوروں کیلئے الگ سے تھانے اور عدالتیں قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بجلی کے ہوشربا بلوں کے بعد عوام پر ایک اور بوجھ ڈالنے کی تیاری ، حکومت نے بجلی چوروں کیلئے الگ سے تھانے اور عدالتیں قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ملک بھر میں بجلی چوروں کے لیے 8 ہزار 769 تھانے قائم کیے جائیں گے، بجلی

عراقی شہریوں کیلئے ویزا فری سہولت پر جلد عملدرآمد شروع ہوگا،محسن نقوی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ عراقی شہریوں کیلئے ویزا فری سہولت پر جلد عملدرآمد شروع ہو جائے گا۔ عراق کے ریپڈ رسپانس یونٹ کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل ڈاکٹر تہامیر اسماعیل کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کا وفد وزارت داخلہ پہنچا جہاں وزیر داخلہ

حکومت نے تنخواہ دار طبقے کو انکم ٹیکس میں ریلیف دینے پر غور شروع کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)حکومت نے تنخواہ دار طبقے کو انکم ٹیکس میں ریلیف پر غور شروع کر دیا ہے تاہم اس سے قبل آئی ایم ایف کو اعتماد میں لیا جائے گا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق وزیراعظم میاں شہباز شریف نے تنخواہ دار طبقے کو ریلیف فراہم کرنے

حماس کے شہید سربراہ اسمٰعیل ہنیہ، محافظ کی نماز جنازہ ادا

دوحہ (روشن پاکستان نیوز)قطر میں حماس کے شہید سربراہ اسمٰعیل ہنیہ اور ان کے محافظ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ قطر کے دارالحکومت دوحہ کی مسجد امام محمد بن عبدالوہاب میں ادا کی گئی۔ گزشتہ روز فلسطین کی مزاحمتی تنظیم کے سربراہ کا جسد

عظمیٰ بخاری کی مبینہ ویڈیو کیخلاف درخواست پر پی ٹی اے حکام عدالت طلب

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کی مبینہ ویڈیو کیخلاف درخواست پر پی ٹی اے حکام کو آئندہ سماعت پر طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کی چیف جسٹس مس عالیہ نیلم نے عظمیٰ بخاری کی مبینہ ویڈیو کے خلاف درخواست پر سماعت کی، عظمیٰ بخاری

ملک بھر کی بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کا نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزارت پاور ڈویژن نے ملک بھر کی بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ پاور ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ 13 کمپنوں کی نجکاری کا پلان جاری کر دیا گیا ہے۔اعلامیے میں پاور سیکٹر کی 12 تنظیموں