هفته,  11 جولائی 2026ء

تازہ ترین

ایف بی آر اور ایف آئی اے کے درمیان تنازعات میں شدت،ایک دوسرے کیخلاف انکوائریزکا سلسلہ جاری

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ایف بی آر اور ایف آئی اے کے درمیان تنازع میں شدت آگئی، دونوں جانب سے ایک دوسرے کے خلاف انکوائریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ذرائع کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو اور وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے درمیان ایک دوسرے کے افسران

ایک کیس میں گرفتار شخص تمام مقدمات میں گرفتار تصور ہو گا ، اسلام آباد ہائیکورٹ

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر ڈی آئی جی آپریشنز راولپنڈی کو 7 اگست کو طلب کر لیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کی،

انا للہ و انا الیہ راجعون ،سابق کرکٹر انتقال کرگئے

  کراچی (روشن پاکستان نیوز)سابق کرکٹر عبدالرئوف خان کراچی میں انتقال کرگئے ہیں۔مرحوم سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر اور چین کے سابق ہیڈ کوچ راشد خان ، فرسٹ کلاس کرکٹر ناصر خان کے چھوٹے بھائی تھے ،انہیں اتوار کو کراچی میں سپرد خاک کیا گیا۔ یاد رہے گزشتہ ماہ قومی کرکٹ

سینیٹ میں اسماعیل ہانیہ کی شہادت پر قرارداد منظور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سینیٹ اجلاس میں حماس رہنما اسماعیل ہانیہ کی شہادت پر متفقہ طور پر قرارداد منظور کرلی گئی۔ چیئرمین یوسف رضاگیلانی کی زیرصدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا جس میں حماس رہنما اسماعیل ہانیہ کی شہادت پر سینیٹر پلوشہ خان نے قرارداد پیش کی جو متفقہ طور پر منظور

پاک فوج کے افسران و جوان اشرافیہ نہیں ،تنقید کی وجہ سے کام نہیں چھوڑ سکتے ،ڈی جی آئی ایس پی آر

  اسلام آبا د(روشن پاکستان نیوز)ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل احمد شریف کانیوز کانفرنس کے دوران کہنا تھا کہ پاک فوج کے افسران و جوان ملک کے متوسط طبقے اور غریب خاندانوں سے آتے ہیں یہ اشرافیہ میں سے نہیں ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا

بنگلہ دیش شدید مظاہروں اور پرتشدد احتجاج کے بعد وزیراعظم حسینہ واجد نے استعفیٰ دیدیا ، عوام کا جشن

ڈھاکہ (روشن پاکستان نیوز)بنگلہ دیش میں کئی ہفتوں سے سرکاری ملازمتوں کیلئے کوٹہ سسٹم کیخلاف ہونے والے شدید مظاہروں اور پرتشدد احتجاج کے بعد وزیراعظم حسینہ واجد نے استعفیٰ دیدیا اور وہ ڈھاکا میں اپنی رہائش گاہ سے بھارت پہنچ گئیں جبکہ بنگلہ دیش کے آرمی چیف نے قوم سے

عالمی بینک پاکستان کو 8 ارب ڈالر سے زائد قرض دے گا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)عالمی بینک 5 سال میں پاکستان کو 8 ارب 70 کروڑ ڈالرقرض دے گا۔ اقتصادی امور ڈویژن کے مطابق عالمی بینک کی جانب سے ملنے والے یہ فنڈز مختلف ترقیاتی منصوبوں پر خرچ کے جائیں گے، پاکستان میں عالمی بینک کے تعاون سے 58 منصوبوں پر کام

پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی ممتاز مصطفیٰ انتقال کرگئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ممتاز مصطفیٰ انتقال کرگئے۔ ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق  ممتاز مصطفیٰ کا انتقال ہارٹ اٹیک کی وجہ سے ہوا۔ ایم این اے کے انتقال  سے متعلق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کوبھی آگاہ کردیا گیا ہے اور بتایا

پاور سیکٹر میں اسٹرکچرل ریفارمز پر عملدرآمدکیلئے ٹاسک فورس قائم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے پاور سیکٹرمیں اسٹرکچرل ریفارمز پر عملدرآمد کے لیے ٹاسک فورس قائم کردی۔ وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری 8 رکنی ٹاسک فورس کےچیئرمین ہوں گے اور وزیراعظم کے معاون خصوصی محمدعلی ٹاسک فورس کےکو چیئرمین ہوں گے جب کہ لیفٹیننٹ جنرل محمدظفر

سابق نگران وزیر  معاون خصوصی برائے توانائی تعینات کر دئیے گئے

اسلام آباد (روشن پاکتان نیوز)سابق نگران وفاقی وزیر محمد علی بھی وفاقی کابینہ کا حصہ بن گئے ہیں جہاں انہیں وزیر اعظم شہباز شریف کا معاون خصوصی برائے توانائی تعینات کردیا گیا ہے۔ کابینہ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق محمد علی کو وزیر اعظم کا معاون خصوصی برائے توانائی