جمعرات,  21 مئی 2026ء

تازہ ترین

برطانوی وزیراعظم نے روانڈا منصوبے کو ختم کرنے کی تصدیق کردی

  (روشن پاکستان نیوز)برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے روانڈا منصوبے کو ختم کرنے کی تصدیق کردی۔برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق منصوبے کے تحت غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کو روانڈا بھیجا جانا تھا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لیبر پارٹی نے منصوبے کو ختم کرنے کی تجویز کو اپنے

آنکھوں کے انجکشن کے استعمال کی دوبارہ اجازت دیدی گئی ، نوٹیفکیشن جاری

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)پنجاب حکومت نے آنکھوں کے اویسٹن انجکشن کے استعمال کی دوبارہ اجازت دے دی۔پنجاب حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا جس میں کہا ہے کہ شوگرکے مریضوں کی بینائی بچانےکےلیے انجکشن کے استعمال کی اجازت دی گئی۔اویسٹن انجکشن سے متعلق نئے ایس او پیز بھی جاری کردیے

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے عمر ایوب کا استعفیٰ مسترد کردیا

  بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے عمر ایوب کا استعفیٰ مسترد کردیا۔بانی پی ٹی آئی نے عمر ایوب کا پی ٹی آئی کے سیکریٹری کے عہدے سے دیا گیا استعفیٰ منظور نہیں کیا اور انہیں ذمے داریاں جاری رکھنے کی ہدایت کی۔ چیئرمین پی

لاہور، کراچی اور اسلام آباد میں محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) لاہور، کراچی اور اسلام آباد میں محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا،ممبر پنجاب رویت ہلال کمیٹی عارف سیالوی، مفتی اسحاق ساقی نے کہا ہے کہ لاہور میں محرم الحرام 1446ھ کا چاند نظر نہیں آیا،ان کا کہناتھا کہ پنجاب بھر میں کہیں سے

مسلم لیگ (ق) آپریشن کی مکمل حمایت کرتی ہے، چوہدری شجاعت کا آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کا فیصلہ

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ ہماری جماعت آل پارٹیز کانفرنس میں بھرپور شرکت کرے گی۔ اپنے بیان میں چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ ملک کو دہشت گردی کی لعنت سے پاک کرنے کےلیے آپریشن عزم استحکام ناگزیر

حکومت کیجانب سے 29 اداروں کی نجکاری کی فہرست ایس آئی ایف سی کو پیش

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی حکومت نے 21 اداروں کی نجکاری اور 8 اداروں کی مکمل غیرفعالی کی فہرست ایس آئی ایف سی کو پیش کر دی۔ اگلے ہفتے ایس آئی ایف سی کی اہم میٹنگ میں ان 29 اداروں کی نجکاری اور غیرفعالی پر بحث ہوگی۔ سرکاری ذرائع کے

نان بائی ایسوسی ایشن نے نان اور روٹی کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہ دیدیا

لاہور (روشن پاکستان نیوز)نان بائی ایسوسی ایشن نے 10 جولائی کے بعد نان اور روٹی کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہ دے دیا۔ صدر نان بائی ایسوسی ایشن نے کہا کہ روٹی 25 اور نان 30 روپے میں فروخت کیا جائے گا، موجودہ صورتحال میں روٹی اور نان پرانے ریٹ

پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے پروفیشنل باکسنگ میں بھارت کو شکست دیدی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پروفیشنل باکسنگ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی۔پاکستان کے شہیر آفریدی بھارتی باکسر رونت سولنکی کو شکست دے کر کامیابی کیساتھ پروفیشنل مڈل ویٹ کیٹیگری کے ایشین چیمپٸن بن گئے۔پاکستانی پروفیشنل باکسر شہیر آفریدی نے بھارتی حریف کو تیسرے راؤنڈ میں ہی ناک آؤٹ کردیا

وزات خارجہ نے دستاویزات تصدیق کے لیے فیس میں اضافہ کردیا

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز ) وزات خارجہ نے قانونی دستاویزات کی تصدیق کے لیے نرخوں میں اضافہ کردیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پیر سے وزات خارجہ میں قانونی کاغذات کی تصدیق دوبارہ شروع کی جارہی ہے۔ تعلیمی اسناد، قانونی دستاویزات اور کمرشل دستاویزات کی تصدیق شروع کی جائےگی۔ترجمان دفتر

وزیراعظم کا اہم وزارتیں اور محکمے ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے متعدد وزارتیں اور محکمہ ختم کرنے کیلئے پلان بھی طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سخت معاشی حالات میں کفایت شعاری پلان تیز کر دیا ہے، وزیراعظم کی جانب سے قائم انسٹیٹیوشنل ریفارمز سیل نے رائٹ سائزنگ پر کام