







لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب حکومت نے تین افسران کو عہدوں سے ہٹانے کے احکامات جاری کر دیئے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) رحیم یار خان احمد رضا بٹ،منیجنگ ڈائریکٹر چولستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی بہاولپور نعیم اقبال سید اور ڈائریکٹر جنرل پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی فیصل آباد میاں عبدالقدیر شاہ کو تبدیل

اسلام آباد (رو شن پاکستان نیوز)ایلون مسک کی بیٹی ویوین ولسن نے سوشل میڈیا پر اپنے ارب پتی باپ کو تنقید کا نشانہ بنا دیا ہے۔ویوین ولسن نے ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے سی ای او کو سلسلہ وار پوسٹ میں شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے عادی ،

پشاور(روشن پاکستان نیوز)خیبرپختونخوا میں خواجہ سراؤں سے بھتہ لیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔پشاور میں خیبرپختونخوا اسمبلی کے باہر خواجہ سراؤں نے بھتہ خوری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔خواجہ سرا مظاہرین نے پولیس کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے کہا کہ خواجہ سراؤں پر قتل اور تشدد کے واقعات

ڈھاکہ (روشن پاکستان نیوز) بنگلہ دیش کی نئی عبوری حکومت نے ذاتی تشہیر سمیت معزول وزیراعظم حسینہ واجد کے حامی 3 اخباروں پر پابندی عائد کردی ہے۔بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق عبوری حکومت کے سربراہ ڈاکٹر یونس 25 وزارتیں دیکھیں گے اور اہم امور میں طلبہ کی بھی مشاورت

سکھر (روشن پاکستان نیوز)نیب نے سندھ حکومت کے ساتھ مل کر جنگلات کی 18 لاکھ ایکڑ زمین واگزار کرا لی۔سال 2018 میں سپریم کورٹ اور سندھ ہائیکورٹ سکھر بینچ کے حکم پر محکمہ جنگلات کی زمین واگزار کرانے کی کارروئی شروع کی گئی تھی جس پر نیب نے بورڈ

(روشن پاکستان نیوز)پنجاب کے علاقے حجرہ شاہ مقیم میں ایک جعلی عامل نے جن نکالنے کے بہانے نوجوان کو مار مار کر لہو لہان کر دیا۔جن نکالنے کیلیے جعلی عامل نے عابد علی کو ڈنڈے، لاتوں اور گھونسوں سے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا جبکہ نوجوان کو حالت تشویشناک

ایران (روشن پاکستان نیوز)ایران کی فورس پاسداران انقلاب نے بحری قوت میں اچانک اضافہ کرتے ہوئے بحریہ کومزید ڈھائی ہزار سے زائد اینٹی شپ میزائل سسٹمز اور ڈرونز سے لیس کردیا۔ ایرانی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے بحریہ کو دیے گئے کروز میزائل دشمن کے ریڈار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عدالت نے تحریک انصاف (پی ٹی آئی )رہنما صنم جاوید کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ لاہور کی انسداددہشت گردی عدالت میں تھانہ شادمان حملے سمیت9مئی کے دیگرمقدمات پر سماعت ہوئی۔عدالت نے صنم جاوید کی حاضری معافی کی درخواست مسترد کردی اور ان کے

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب کی جیلوں میں بڑے پیمانے پر کرپشن کا انکشاف ہونے پر صوبائی حکومت نے 2 اعلیٰ افسران پر مشتمل کمیٹی بنا دی۔محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے مراسلہ جاری کیا گیا جس میں بتایا گیا کہ کون سی جیل میں کرپشن ہوئی۔ جیلوں سے متعلق

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے فیصلہ کرلیا تو اس پر عملدرآمد ہونا چاہیے، یہ نہیں ہوسکتا سپریم کورٹ کے فیصلوں پر عملدرآمد نہ ہو، اگر اس طرف چل پڑے تو آئینی توازن بگڑ جائے گا۔