هفته,  11 جولائی 2026ء

تازہ ترین

میر علی، جرگہ نے پاک فوج کو آپریشن کرنے کی اجازت دیدی

میرعلی (روشن پاکستان نیوز) میر علی میں قبائلی عمائدین کے جرگہ نے پاک فوج کو سڑک کے اردگرد آپریشن کرنے کی اجازت بھی دے دی ہے جو مبینہ طور پر خوارج نے اکھاڑ ی ہے جبکہ دوسری جانب شرپسند عناصر نے بلاتصدیق سوشل میڈیا پر میر علی کے مقامی افراد

قومی اسمبلی کے 3 حلقوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ بحال

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے 3 حلقوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ بحال کر دیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نےسماعت کی، بینچ میں جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس عقیل احمد

پاکستان کا یاسین ملک کو لاحق خطرات پر اقوام متحدہ کو خط لکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے کشمیری حریت یاسین ملک سمیت دیگر رہنماؤں کو لاحق سنگین خطرات سے متعلق اقوام متحدہ کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر امور کشمیر ، شمالی علاقہ جات وگلگت بلتستان انجینئر امیر مقام نے کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی صحت بگڑنے

براڈ پیک پر پھنسے زخمی کوہ پیما مراد سدپارہ انتقال کرگئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مراد سدپارہ پرتگالی کوہ پیما کے ہمراہ براڈ پیک سے نیچے کی جانب اتر رہے تھے کہ اسی دوران خراب موسمی صورتحال کے باعث اونچائی سے گر کر شدید زخمی ہوگئے تھے، تاہم اب انتقال کرگئے ہیں۔ پاک آرمی نے کوہ پیما مراد سدپارہ کو ریسکیو

بھکر ، منکیرہ کے قریب ٹریفک حاد ثہ ،ایک ہی خاندان کے6 افراد جاں بحق

بھکر(روشن پاکستان نیوز) منکیرہ شہر کے قریب تیز رفتار مسافر بس نے اوور ٹیک کرتے ہوئے کار کو کچل ڈالا۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ کے نتیجے میں کار سوار 6 افراد جاں بحق ، ایک شدید زخمی ہوا، جاں بحق ہونے والوں میں 3 مرد ،2 بچیاں اورایک بچہ  شامل

ن لیگ یارک شائر اینڈ ہمبر سائیڈ برطانیہ کی پوری قیادت مستعفی

لیڈز(شہزاد انور ملک) پاکستان مسلم لیگ ن یارکشائر اینڈ ہمبر سائیڈ برطانیہ کی پوری ٹیم نے پارٹی سے نالاں ہو کر استیفے پیش کر دیے ۔ان رہنماؤں نے کہا ہے کہ پارٹی قائدین کی جانب سے مسلسل نظر انداز کرنے کے بعد انہوں نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ پارٹی

پاکستان بیت المال میں اربوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان بیت المال میں 2 ارب روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈیٹر جنرل کی رپورٹ کے مطابق غریبوں کی مالی امداد کے 2 کروڑ 81 لاکھ سرکاری ملازمین میں تقسیم کئے گئے ہیں، اسی طرح ایک ارب 37 کروڑ روپے

2008 سے 2024 تک پاکستان کا قرض کہاں سے کہاں پہنچ گیا؟جان کر آپ بھی پریشان ہو جائیں گے

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزارت خزانہ نے 2008 سے 2024 تک لئے گیے قرضوں کی تفصیلات سینیٹ میں پیش کر دیں۔ جس میں کہا گیا کہ جون 2008 میں سرکاری قرضہ 6.1 کھرب تھا جو 2024 میں 67.5 کھرب روپے پر پہنچ گیا ہے جس میں 61.4 کھرب کا

وہ ڈرامہ جسےذوالفقار علی بھٹو نےبھی دوبارہ نشرکابے حد اصرار کیا ؟دیکھیں

  ڈرامہ سیریل ’خدا کی بستی‘ ایک ڈرامہ سیریل ہے جسکی پہلی پروڈکشن پاکستان ٹیلی ویژن نے پہلے 1969 میں اور پھر دوسری 1974 میں ہوئی۔ یہ ڈرامہ شوکت صدیقی کے ناول خدا کی بستی پر مبنی تھا۔ پہلی پروڈکشن میں 26 اقساط تھیں، ہر ایک قسط 25 منٹ مشتمل

پنجاب حکومت نے تین افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب حکومت نے تین افسران کو عہدوں سے ہٹانے کے احکامات جاری کر دیئے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) رحیم یار خان احمد رضا بٹ،منیجنگ ڈائریکٹر چولستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی بہاولپور نعیم اقبال سید اور ڈائریکٹر جنرل پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی فیصل آباد میاں عبدالقدیر شاہ کو تبدیل