








کوئٹہ (روشن پاکستان نیوز) ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار اور وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے درمیان ملاقات ہوئی ہے ۔ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق، وفاقی وزیر تجارت جام کمال بھی ملاقات میں شریک ہوئے ، بلوچستان میں جاری ترقیاتی منصوبوں، امن وامان اور سماجی ترقی کے اقدامات

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے پاکستانیوں کو یوم آزادی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی عوام کی جانب سے پاکستانیوں کے لئے دلی نیک تمناوں کا اظہار کرتا ہوں۔ یوم آزادی پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ آئندہ سال مہنگائی 12 فیصد سے کم ہو کر 7.5 فیصد پر آجائے گی جبکہ معاشی ترقی میں اضافہ ہوگا۔وزارت خزانہ کی میڈیم ٹرم میکرو اکنامک فریم ورک رپورٹ کے مطابق مالی سال 2025-26 میں جی ڈی پی گروتھ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہےکہ عہد کریں پالیسیوں کےتسلسل پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرینگے۔ یوم آزادی پر جاری پیغام میں احسن اقبال نے کہا کہ اس ملک کے قیام کےلیے ہمارے آباو اجداد نے بیشمار قربانیاں دیں، ہمیں داخلی، علاقائی اور عالمی سطح پر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ملکی معیشت کی بحالی کیلئے حکومت نے ملک بھر میں بجلی چوروں کیخلاف سخت کریک ڈاؤن کا آغاز کردیا ہے۔حکومت اورعسکری قیادت کے اقدامات کے ثمرات آشکار ہونا شروع ہوگئے، بجلی نادہندگان سے 107 ارب 54 کروڑ روپے وصول کرلئے گئے جبکہ 83 ہزار سے زائد

پشاور (روشن پاکستان نیوز)خیبرپختونخوا کے محکمہ خوراک میں امپورٹڈ گندم خراب ہونے کا بڑا اسکینڈل سامنے آیا ہے، 18 ارب روپے سے زائد امپورٹڈ گندم گوداموں میں ضائع ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق امپورٹڈ گندم استعمال کرنے کے قابل ہی نہیں ہے، ناقص پالیسی کی وجہ

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ نااتفاقی اور انتشار ملک کو اندر سے کھوکھلا کرکے بیرونی جارحیت کی راہ ہمور کرتے ہیں۔ 77 ویں یوم آزادی کے موقع پر پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں آزادی پریڈ کا انعقاد کیا گیا جس میں آرمی

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں جشن آزادی کے موقع پر پروقار آزادی پریڈ کا انعقاد کیا گیا جس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔ تفصیلات کے مطابق آزادی پریڈ کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا ، جس کے بعد

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پیرس اولمپکس میں پاکستان کیلئے طلائی تمغہ جیتنے والے جیولن تھرو ایتھلیٹ ارشد ندیم کے اعزاز میں وزیرِ اعظم ہاؤس میں عشائیہ دیا۔ وزیرِ اعظم ہاؤس پہنچنے پر وزیرِ اعظم نے ارشد ندیم، انکی والدہ اور انکے اہلِ خانہ کا استقبال

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) شیخ الحدیث مولانا محمد انور بدخشانی انتقال کر گئے ہیں۔ 92سالہ مولانا محمد انور بدخشانی عارضہ قلب میں مبتلا تھے،نمازجنازہ مفتی تقی عثمانی نےپڑھائی۔ جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس ڈاکٹر مولانا نعمان نعیم سمیت جامعہ کی انتظامیہ، طلبہ اساتذہ حضرات مولانا محمد انور بدخشانی کے انتقال