هفته,  11 جولائی 2026ء

تازہ ترین

پی ٹی وی میں اصلاحات کا آغاز، ملازمین کی مراعات پر پابندی عائد کر دی گئی

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سرکاری ٹی وی پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) میں اصلاحات کا آغاز ہوگیا جس کے تحت بڑھتے اخراجات پر قابو پانے کے لیے اس کے ملازمین کی تمام تر مراعات پر پابندی عائد کر دی گئی۔سرکاری ٹی وی چینل کے ملازمین کی گاڑیوں کے

پی ٹی آئی کیجانب سے علی امتیاز وڑائچ کو پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کی جانب سے علی امتیاز وڑائچ کو پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد کردیا گیا۔پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کے سابق پارلیمانی لیڈر حافظ فرحت عباس نے عہدے سے استعفی دے دیا تھا۔حافظ فرحت عباس کی جانب سے استعفے میں موقف اختیار

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 17 کروڑ ڈالر سے زائد کا اضافہ,اسٹیٹ بینک آف پاکستان

    اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 17 کروڑ ڈالر سے زائد کا اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 9 اگست تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 14 ارب 64 کروڑ ڈالر رہے۔ اسٹیٹ بینک کے ذخائر 11 کروڑ

انٹرنیٹ کو ڈاؤن کردیا گیا، ایسے ملک میں انقلاب نہیں آئے گا،بڑی بڑی تقاریر سے ملک ٹھیک نہیں ہو گا،علی محمد خان

  راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) تحریک انصاف کے رہنما و رکن قومی اسمبلی علی محمد خان نے کہا ہے کہ پاکستانیوں کو اپنے ہی ملک میں جشنِ آزادی نہیں منانے دیا گیا۔کل شام میں نے دیکھا کہ پارلیمنٹ کے سامنے فیملیز کو روکا گیا، سپریم کورٹ، پارلیمنٹ اور سی ایم

ارشد ندیم کا اپنی جیب سے طلباء کو بڑا تحفہ دینے کا اعلان

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پیرس اولمپکس میں پاکستان کیلئے 40 سال بعد گولڈ میڈل جیتنے والے اولمپئین ارشد ندیم نے 100 لیپ ٹاپس طلبا کو دینے کا اعلان کردیا ہے۔ کراچی میں گورنز سندھ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے کہا کہ محنت سے پوری

ضلع کرم میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ، 7 خوارج ہلاک

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سکیورٹی فورسز نے ضلع کرم میں آپریشن کے دوران7 خوارج کو ہلاک اور 5 کو زخمی کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز  نےخوارج کی موجودگی کی اطلاع  پر انٹیلیجنس کی بنیاد پر آپریشن کیا۔ آئی ایس پی آر کے

سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نےبھی اپنی نئی سیاسی پارٹی بنانے کا اعلان کر دیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے بعد سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نےاپنی نئی سیاسی پارٹی بنانے کا اعلان کر دیا۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد، سندھ ، پنجاب ، خیبر پختونخوا ، گلگت بلتستان اور

حماد اظہر نے پی ٹی آئی پنجاب کی صدارت سے استعفے کا اعلان کر دیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے صدر حماد اظہر نے پارٹی عہدے سے استعفے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی سائیٹ ایکس پر پیغام جاری کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ بدقسمتی سے میری عمران خان صاحب تک رسائی

وفاقی کابینہ کی جانب سے5 سالہ نجکاری پروگرام کی منظوری دیدی گئی

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی کابینہ نے 5 سالہ نجکاری پروگرام کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق 2024 تا 2029 پروگرام کے تحت 24 اداروں کی نجکاری کی جائے گی اور جائزے کے بعد مزید ادارے بھی نجکاری پروگرام میں شامل کیے جائیں گے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ پروگرام

بجلی بلوں میں عوام کو فوری ریلیف دیا جائے، صدر مملکت

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ عوام کو بجلی بلوں میں فوری ریلیف فراہم کریں۔ صدر پاکستان آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بجلی کے موجودہ بل عوام کی برداشت سے