هفته,  11 جولائی 2026ء

تازہ ترین

20 اگست کو عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری، کہاں اور کب ؟ جانیں

کراچی (روشن پاکستان نیوز)حکومت سندھ نے صوفی شاعر شاہ عبداللطیف بھٹائی کے عرس کے موقع پر 20 اگست کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔حکومت سندھ نے صوفی شاعر شاہ عبداللطیف بھٹائی کے عرس کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ صوبائی حکومت کی جانب سے عام تعطیل کا

ملک کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب،زمینی راستے منقطع

    اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ملک کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش کے باعث نشیبی علاقے ڈوب گئے،موسلا دھار بارشوں کی وجہ سے پنجاب، سندھ اور گلگت بلتستان میں سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی، کچے مکانات اور فصلوں کو نقصان پہنچا ہے۔نارروال، شکر گڑھ اور جہلم سمیت پنجاب کے

خیبرپختونخوا کے وزیرکمیونیکیشن اینڈورکس مستعفی ہوگئے

  پشاور(روشن پاکستان نیوز)خیبرپختونخوا کے وزیرکمیونیکیشن اینڈورکس شکیل احمد خان مستعفی ہوگئے ہیں۔شکیل خان کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ کواستعفیٰ بھجوا دیا ہے،انہوں نے علی امین گنڈاپور پر محکمے میں مداخلت کاالزام عائد کیا اور کہا کہ وہ کرپشن، بیڈگورننس کے خلاف آواز بلند کرتے رہیں گے۔ دوسری جانب گورنر

خاتون کے لباس پر اعتراض،عطا تارڑ کاپی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی کی پارٹی رکنیت معطل کرنے کا مطالبہ

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاتارڑ نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس کے دوران خاتون کے لباس پر اعتراض کرنے پر پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اقبال آفریدی کی پارٹی رکنیت معطل کرنے کا مطالبہ کردیا۔اپنے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات

نوازشریف کا500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کیلئے 14روپے کے ریلیف کا اعلان

لاہور(روشن پاکستان نیوز) صدر مسلم لیگ ن میاں نوازشریف نےنوازشریف500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کیلئے 14روپے کے ریلیف کا اعلان کردیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ہمراہ صدر مسلم لیگ ن میاں نوازشریف نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی کی وجہ سے عوام کرب سے گزررہے

فیض حمید کے خلاف کارروائی ایک سبق ہے،نائب وزیراعظم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)نائب وزیر اعظم و وزیر خزانہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف کارروائی ایک سبق ہے۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ گندی سیاست نے ملک کا بیڑہ غرق کردیا ہے،

پاکستان اور ٹی ٹی پی میں دوبارہ ثالثی کر سکتے ہیں، طالبان

کابل(روشن پاکستان نیوز)افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کو پاکستان کا ’اندرونی معاملہ‘ قرار دیتے ہوئے پیشکش کی ہے کہ اگر اسلام آباد چاہے تو امارت اسلامی دونوں فریقوں کے درمیان ثالثی کی کوشش کرسکتی ہے۔ انٹرویو میں ذبیع اللہ مجاہد

آصف مرچنّٹ کی گرفتاری بارے تاحال کوئی پیش رفت نہیں ہوئی: دفتر خارجہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ آصف مرچنّٹ کی امریکہ میں گرفتاری کے معاملہ کے حوالے سے اب تک کوئی پیش رفت نہیں ہوئی۔ ترجمان دفتر خارجہ نے ہفتہ واربریفنگ میں کہا کہ آصف مرچنّٹ کے حوالے سے امریکی حکومت کی جانب

چاغی میں بجلی کے کھمبوں سے بندھی 5 افراد کی لاشیں برآمد

چاغی (روشن پاکستان نیوز)بلوچستان کے ضلع چاغی میں بجلی کے کھمبوں سے بندھی 5 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، پانچوں کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق چاغی میں دالبندین کے علاقے میں مغربی بائی پاس کے قریب سے 5 افراد کی گولیوں سے چھلنی بجلی

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور گرد و نواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کا امکان ہے، گلیات، راولپنڈی، اٹک، چکوال، تلہ گنگ،