








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) شیر افضل مروت کی بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ملاقات ہوگئی۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ آج 3 ماہ بعد بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہو گئی۔ انہوں نے کہا

کراچی (روشن پاکستان نیوز)وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پولیو ویکسین سے انکاری والدین کے خلاف کارروائی کی ہدایت کر دی۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعلیٰ سندھ نے محکمۂ ہیلتھ کو انسداد پولیو مہم مزید مؤثر بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ پولیو موذی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ندی نالوں میں طغیانی کے خدشے کے پیش نظر متعلقہ محکموں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے ڈیرہ غازی خان میں کوہ سلیمان کے علاقوں میں پیشگی حفاظتی اقدامات اور سیلابی صورتحال کے خدشے کے پیش نظر ایس

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک میں خود انحصاری پر مبنی معاشی ترقی کے منصوبے کے لیے کمیٹی تشکیل دیدی گئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے تشکیل دی گئی اور ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو 7 رکنی کمیٹی کا چیئرمین مقرر کیا گیا

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اڈیالہ جیل میں مبینہ سہولت کاری کے الزام میں حراست میں لیے گئے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ظفر اقبال کو رہا کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ظفر اقبال کو 13اگست کو پوچھ گچھ کے لیے تحویل میں لیا گیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)جولائی 2024 میں پاکستان کی ٹیکسٹائل کی برآمدات میں 3.1 فیصد کمی، پیٹرولیم گروپ کی درآمدات 60فیصد بڑھ کر 1.266 ارب ڈالرز تک پہنچ گئیں، چاول کی برآمدات 75.7 فیصد اضافے کے ساتھ 205.7 ملین ڈالرز تک پہنچ گئیں۔ پاکستان بیورو آف سٹیٹسٹکس (پی بی

وفاقی حکومت نے ڈیڑھ لاکھ ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اجلاس میں وزیر خزانہ کی سربراہی میں کمیٹی نے تجاویز پیش کیں۔ جس میں گریڈ ایک سے سولہ تک کی اسامیاں بتدریج ختم کرنے اور نئی بھرتیوں پر مکمل پابندی عائد کرنے کی سفارش

کراچی (روشن پاکستان نیوز)سندھ کے تمام سرکاری دفاتر میں پلاسٹک کی پانی کی بوتل پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔کراچی سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تمام سرکاری دفاتر میں پانی کےلیے جگ اور گلاس استعمال کرنا ہوگا۔ فیصلہ سندھ کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا ہے۔

لاہور (روشن پاکستان نیوز) پنجاب کی عوام کے لیے بجلی کے بلوں میں 14 روپے فی یونٹ ریلیف کے اعلان کے بعد صارفین کے بلوں میں ہونیوالی متوقع کمی کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ اس وقت 500 یونٹس تک کا بنیادی ٹیرف ریٹ 37 سے 38 روپے فی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) نان فائلرز کی موبائل سمیں بلاک کرنے کے معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔تفصیلات کے مطابق ایف بی آر کی سفارشات پر 13 ہزار سے زائد شہریوں کی بند سمیں بحال کر دی گئی ہیں۔ سمیں انکم ٹیکس ریٹرن جمع کروانے اور ایکٹو