








اسلام آبا د(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رہنما جنید اکبر کو فوکل پرسن وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے عہدے سے ہٹادیا گیا۔ وزیراعلی سیکرٹریٹ پشاور کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق علی امین گنڈا پور نے ایم این اے جنید اکبر خان کو اراکین قومی

پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا حکومت کا نوجوانوں کو روزگار کیلئے 1 کروڑ روپے تک کا قرضہ دینے کا فیصلہ کر لیا،پروگرام کے تحت نوجوانوں کے روزگار کیلئے بلا سود 5 لاکھ روپے تک کا قرضہ دیا جائے گا، جبکہ سافٹ لون کی صورت میں 1 کروڑ روپے تک کا قرضہ

پشاور (روشن پاکستان نیوز)ڈپٹی کمشنر پشاور کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ شہر میں 125 گرام روٹی کی قیمت 20 روپے مقرر کردیا گیا ہے۔ پہلے120 گرام وزن کی روٹی 15 روپے میں دستیاب تھی۔اعلامیے کے مطابق نئی قیمتوں کا تعین پرائس ریویو کمیٹی کی

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پنجاب حکومت نے غریب عوام پرایک اور بم گرادیا،پنجاب فنانس ایکٹ 1977 میں ترمیم کرکے پروفیشنل ٹیکس لاگو کردیا گیا ہے۔پروفیشنل ٹیکس تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی تنخواہوں سے کاٹا جائے گا۔ پنجاب کی تمام کمپنیزکو تنخواہوں سے پروفیشنل ٹیکس کی کٹوتی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت منکی پاکس کے حوالے سے اہم اجلاس آج وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس کے شرکاء سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ عالمی ادارہء صحت کی جانب سے منکی پاکس کو پبلک ہیلتھ ایمر جنسی قرار

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیرِ اعظم شہباز شریف کے کوآرڈینیٹر برائے صحت ڈاکٹر ملک مختار احمدبھرتھ نے کہا ہے کہ منکی پاکس کی علامات 4 سے 15 روز میں ظاہر ہوتی ہیں، اگر کسی میں علامات ظاہر ہوں تو اسے آئیسولیٹ ہونا چاہئے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ماسٹر شینگن موٹرز لمیٹڈ نے بالآخر اپنی الیکٹرک گاڑی ڈیپال (Deepal)کے دو ورژن پاکستان میں متعارف کرا دیئے۔کمپنی کی طرف سے ڈیپال ایل 07اور ڈیپال ایس 07کے نام سے یہ گاڑیاں متعارف کرائی گئی ہیں۔ ان گاڑیوں کی تعارفی تقریب کا انعقاد ڈولمن مال کلفٹن ،

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ملک میں خود انحصاری پر مبنی معاشی ترقی کے منصوبے کے لئے کمیٹی تشکیل دیدی گئی۔نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے تشکیل دی گئی اور ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو 7 رکنی کمیٹی کا چیئرمین مقرر کیا گیا

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ جنرل (ر) فیض حمید کی گرفتاری پر نہ ڈرا ہوں نہ گھبرایا ہوں، اگر ڈرا ہوا ہوتا تو 9 مئی کے سانحہ پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ نہ کرتا۔اسٹیبلشمنٹ کو یہ پیغام دینا چاہتا ہوں کہ

لاہور(روشن پاکستان نیوز)گورنر پنجاب سلیم حیدر خان نے پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین سے ان کے گھر جا کر ملاقات کی۔ چوہدری شجاعت حسین نے گورنر پنجاب کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ سلیم حیدر خان نے چوہدری شجاعت حسین سے خیریت دریافت کرتے ہوئے