








راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر باجوہ وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ جنرل(ر) باجوہ خاندان کے ہمراہ نجی دورے پر یورپ اور متحدہ عرب امارات میں تھے،سابق آرمی چیف اپنی اہلیہ کے ہمراہ سوئٹزرلینڈ، جرمنی اور دوسرے ملکوں میں وقت گزاررہے تھے۔ رواں ہفتے جنرل باجوہ اپنے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ توانائی کے شعبے میں اصلاحات حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وزارت توانائی اور پاور ڈویژن کے امور پر جائزہ اجلاس ہوا۔ اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ خواجہ نے انٹرنیٹ کو بند اور رفتار کم کرنے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وی پی این کے بڑھتے ہوئے استعمال سے مسئلہ ہوا۔ وزیر مملکت آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام شزا فاطمہ نے اسلام آباد میں پریس

لاہور، اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک کے مختلف حصوں میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، پنجاب کے کئی اضلاع کے نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔ پنجاب کے شہر فیصل آباد، نارووال اور رحیم یار خان میں بارش کے باعث مختلف حادثات میں 8 افراد جان سے چلے گئے جبکہ

لاہور (روشن پاکستان نیوز) اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے کہا ہے کہ 9مئی کو جنرل باجوہ کو شدید غصہ تھا۔ نجی ٹی وی سے گفتگومیں انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی جنرل باجوہ سے ڈیل نہیں ہوئی، اگر ڈیل ہوئی تو جنرل باجوہ کو کیا ملا کیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پنجاب میں ماہانہ 200 یونٹ تک بجلی صارفین کو 14روپے فی یونٹ ریلیف نہیں ملے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ماہانہ 200 یونٹ تک بجلی مہنگی نہیں کی گئی تھی۔ فی یونٹ 14 روپے کا ریلیف ماہانہ 201 سے 500 یونٹ تک کے صارفین کو ملے گا۔

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)عمران خان سے ملاقات کا احوال سناتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ تمام شکایات دور ہو گئی ہیں، پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے انہیں معاف کر دیا ہے۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) کے پاکستانی طلبہ نے عالمی ایرو اسپیس سائنس کے مقابلوں میں تیسری پوزیشن حاصل کرتے ہوئے کانسی کا ایوارڈ جیت لیا۔چینی سرکاری خبر رساں ادارے سی جی ٹی این کے مطابق پاکستانی طلبہ نے ہانگ کانگ میں ہونے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اپنے وزن میں کمی کو برقرار رکھنے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں؟ آپ اکیلے نہیں ہیں۔ مطالعے سے پتہ چلتا ہے کہ تقریباً 80 فیصد لوگ جو وزن کم کرتے ہیں وہ ایک سال کے اندر اس کا کچھ حصہ دوبارہ حاصل کر لیتے

لاہور (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کی قیادت نے اویس یونس کو پی ٹی آئی لاہور کا جنرل سیکرٹری مقرر کردیا۔ اویس یونس کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ صدر پی ٹی آئی لاہور شیخ امتیاز محمود نے نوٹیفکیشن جاری کیا، حافظ ذیشان رشید کے