جمعه,  10 جولائی 2026ء

تازہ ترین

کراچی کے علاقے کارساز کے قریب ٹریفک حادثے کی فوٹیج سامنے آگئی

  کراچی (روشن پاکستان نیوز)کراچی کے علاقے کارساز کے قریب ٹریفک حادثے کی فوٹیج سامنے آگئی۔گزشتہ روز کارساز کے علاقے میں اسٹیڈیم کے قریب تیز رفتار گاڑی موٹر سائیکل سواروں کو روندتی ہوئی دوسری گاڑی سے ٹکرا گئی تھی، حادثے میں ایک گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی تھی جب

بجلی بلوں پر سیاست نہیں ہونی چاہیے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حقائق مسخ نہ کیے جائیں بجلی بلوں پر سیاست نہیں ہونی چاہیے۔ کابینہ اجلاس سے خطاب میں شہباز شریف نے کہا کہ ہمارے اقدامات کی وجہ سے مہنگائی میں کمی ہورہی ہے، عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے اسٹاف

انٹرنیٹ سپیڈ کی سست روی کیخلاف درخواست،فریقین کو نوٹس جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ میں انٹرنیٹ سپیڈ کی سست روی اور فائر وال انسٹالیشن کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی،اسلام آباد ہائی کورٹ نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے پیر تک جواب طلب کرلیا ۔چیف جسٹس عامر فاروق نےسینئر صحافی حامد میر کی درخواست پر سماعت کی۔ چیف

سکیورٹی فورسز کی بنوں میں کارروائی، 22 خارجی دہشت گرد ہلاک
مستونگ میں آپریشن، بی ایل اے کے تین دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان کے ضلع مستونگ میں فورسز کے انٹیلی جنس آپریشن میں تین دہشتگرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع مستونگ میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا جو پنجگور کےڈپٹی کمشنر ذاکر علی کی شہادت

پاکستان کا زمین سے زمین پر مار کرنے والے بیلسٹک ’میزائل شاہین ٹو‘ کا کامیاب تجربہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین ٹو کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ ابلاغ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان کا زمین سے زمین پر مار کرنے والے بیلسٹک ’میزائل شاہین ٹو‘ کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ تربیتی

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔ اجلاس میں5 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا، نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی بولی کے طریقہ کار کی توثیق کا معاملہ زیر غور آئے گا۔ ازبکستان اور پاکستان میں ای کامرس تعاون

سبزیاں بھی نقلی فروخت ہونے لگیں،سیمنٹ سے بنا لہسن بھی بیچا جانے لگا

  مارکیٹ میں نقالوں کی کمی نہیں لیکن اب تو بازاروں میں سبزیاں بھی نقلی فروخت ہونے لگی ہیں اور کئی جگہوں پر سیمنٹ سے بنا لہسن بیچا جا رہا ہے۔معاشرے میں ناجائز منافع خوری اور دولت کی ہوس نے کاروبار میں دو نمبری کو فروغ دیا۔ پہلے ہی عام

سینئر پی ٹی آئی رہنما مسرت جمشید چیمہ کیلئے اچھی خبر ، نو مئی کے 12 کیسز میں ضمانتیں کنفرم ہو گئیں

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ کی نو مئی کے حوالے سے 12 کیسز میں ضمانتیں کنفرم ہو گئیں۔مسرت جمشید چیمہ انصاف لائرز فورم کے وکلاء کی ٹیم کے ہمراہ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت پیش ہوئیں۔ وکلاء کے دلائل کے بعد

پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں پنجاب فہرست میں سب سے اوپر ،تشویشناک رپورٹ جاری

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں پنجاب سرفہرست پر آگیا۔سال2021 سے لے کر 2023 تک انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی رپورٹ جاری کردی گئی، رپورٹ انسانی حقوق کی وزارت نے جاری کی، اس مدت میں خواتین سے زیادتی، تشدد، قتل کے 13

پاکستانی چاول کی ایکسپورٹ 4 ارب ڈالر تک پہنچ گئی

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کی چاول کی ایکسپورٹ 4 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کا اجلاس محمد جاوید حنیف کی زیر صدارت ہوا جس میں وزارت تجارت کے حکام کی نئی ٹیرف پالیسی پر قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دی گئی۔وفاقی وزیر