پیر,  23 نومبر 2026ء

تازہ ترین

کیسے ممکن ہے کہ شفاف ٹرائل کے پہلو کا جائزہ نہ لیں، سپریم کورٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیے کہ کیسے ممکن ہے کہ شفاق ٹرائل کے پہلو کا جائزہ نہ لیں۔ سپریم کورٹ میں جسٹس امین الدین خان کی سربراہی

اے پی ایس حملے میں گٹھ جوڑ موجود تھا تو فوجی عدالت میں ٹرائل کیوں نہیں ہوا؟ آئینی بینچ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  وزارت دفاع کے وکیل خواجہ حارث نے کہا ہے کہ اگر جرم کا تعلق آرمی ایکٹ سے ہے تو ٹرائل فوجی عدالت کرے گی۔ سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں ملٹری کورٹس میں سویلینز ٹرائل سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ وزارت دفاع کے وکیل خواجہ

ٹانک اور خیبر میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں ، 8 خارجی دہشتگرد ہلاک

خیبر(روشن پاکستان نیوز) ضلع خیبر اور ٹانک میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے نتیجے میں 8 خوارج ہلاک ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 12،13 جنوری کو خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے 2 کارروائیاں کیں ۔ ٹانک میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا پشاور دورہ، دہشت گردی کے خلاف یکجہتی کا عزم

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)  چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے آج پشاور کا دورہ کیا، جہاں انہیں موجودہ سکیورٹی صورتحال اور “فتنہ الخوارج” کے خلاف جاری دہشت گردی کے خلاف آپریشنز پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ بریفنگ میں وفاقی وزیر داخلہ اور خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ بھی

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 27 دہشتگرد ہلاک

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان کے علاقے کچی میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن میں 27 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے ٹھکانے پر مؤثر کارروائی کی اور ٹھکانے کا گھیراؤ کیا، شدید فائرنگ کے تبادلے میں 27 دہشتگرد مارے گئے۔

190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ تیسری بار موخر

اسلام آ باد(روشن پاکستان) 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ تیسری بار موخر کر دیا گیا۔ محفوظ فیصلہ اب 17 جنوری کو سنایا جائے گا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید

عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ کل سنائے جانے کا امکان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ کل سنائے جانے کا امکان ہے، احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے 190 ملین پاؤنڈ کا فیصلہ 18

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیوں میں 9 خوارج ہلاک

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی پر 2 الگ الگ آپریشنز کے دوران 9 خوارجی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ 2 گرفتار کرلیے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز کی جانب سے دونوں کارروائیاں

اوورسیز پاکستانیوں سے ترسیلات روکنے کی اپیل کا اثر اگلے دو تین ماہ میں نظر آئےگا: پی ٹی آئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں سے ترسیلات روکنے کی اپیل کا اثر اگلے دو تین ماہ میں نظر آئےگا۔ پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ مالی سال دو

توشہ خانہ ٹو کیس ، بشریٰ بی بی اور وکیل کی عدم پیشی پر عدالت برہم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور ان کے وکیل کے پیش نہ ہونے پر عدالت نے برہمی کا اظہار کیا ہے۔ اسپیشل جج سینٹرل شارخ ارجمند نے اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کی ، بانی