







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو 8 ستمبر کو جلسہ کرنے کی اجازت دے دی جس کا ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اسلام آباد نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ انتظامیہ کی جانب سے 40 ہدایات کے ساتھ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد انتظامیہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بانی چیئرمین عمران خان کی ہدایت پر آج اسلام آباد میں ترنول کے مقام پر ہونے والا جلسہ ملتوی کردیا ہے۔ پی ٹی آئی کے سینیئر رہنما اعظم سواتی نے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان کے ہمراہ

پشاور(روشن پاکستان نیوز)مشیرِ خزانہ خیبر پختون خوا مزمل اسلم نے کہا ہے کہ ہمیں خوشی ہے کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز بانیٔ پی ٹی آئی کا وژن اور وزیرِ اعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کے منصوبے کاپی کر رہی ہیں۔مزمل اسلم نے پنجاب کے ہاؤسنگ منصوبے پر

لاہور(روشن پاکستان نیوز)ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کو جھانسہ دینے والی ملزمہ آمنہ عروج کی میڈیکل رپورٹ میں اہم انکشاف سامنے آیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے ڈرامہ نگار خلیل الرّحمٰان قمر کے اغوا کے مقدمے کی ملزمہ آمنہ عروج کی والدہ زینت بی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کاکہنا ہے کہ جولائی 2024ء میں 10820 روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کھلوائے گئے، جن میں 16.1 کروڑ ڈالرز جمع کرائے گئے۔جاری کیے گئے اعلامیے میں اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ جولائی 2024ء تک روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کی تعداد 7 لاکھ 23 ہزار 598 رہی اور

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)تحریک انصاف کی جلسہ گاہ کے مقام پر مشکوک بیگ کی موجودگی پر بم ڈسپوزل سکواڈ کو طلب کرلیا گیا۔مشکوک بیگ جلسہ گاہ سے ملحقہ مسجد میں رکھا گیا تھا، اطلاع ملنے پر مسجد خالی کرا کر بم ڈسپوزل سکواڈ کو طلب کر لیا گیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پی ٹی آئی نے کارساز حادثے کا معاملہ انسانی حقوق کمیٹی میں اٹھانے کا فیصلہ کر لیا۔سینیٹر ڈاکٹر زرقا کارساز حادثے کا معاملہ سینیٹ کی انسانی حقوق کمیٹی میں اٹھائیں گی جبکہ علی محمد خان قومی اسمبلی انسانی حقوق کمیٹی میں معاملہ اٹھائیں گے۔ پولیس

(روشن پاکستان نیوز)سینئر صحافی جان محمد مہر کے مرکزی قاتل کے سہولت کار کو گرفتار کر لیا گیا۔اس حوالے سے ڈی ایس پی کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم صحافی کے قتل کے مرکزی ملزم کو کچے میں کھانے پینے سمیت دیگر سہولتیں فراہم کرتا تھا۔انہوں نے بتایا کہ

کراچی (روشن پاکستان نیوز) کراچی کے صارفین کیلئے بجلی مزید 5 روپے 75 پیسے مہنگی کر دی گئی۔ نیپرا کی جانب سے کراچی کے صارفین کے لئے بجلی کی قیمت میں 5 روپے 75 پیسے کے اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، جس کےمطابق بجلی ماہانہ فیول

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کرتے ہوئے تحریک انصاف کے حمایت یافتہ 2 اراکین کی اسمبلی رکیت ختم کر دی گئی جبکہ (ن )لیگ کے 2 اراکین کو بحال کر دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے پی ٹی آئی کے رانا