







اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ای سی سی نےآپریشن عزم استحکام کے لیے 20 ارب روپےدینے کی منظوری دے دی گئی ہے۔وزیر خزانہ کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں مختلف امور پر فنڈ فراہم کرنے کی منظوری دی گئی۔ ای سی سی نے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز )ترنول میں پولیس پر فائرنگ کرنے کے الزام میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماقومی اسمبلی ارباب عامر اور رکن صوبائی اسمبلی ملک شہاب کو گرفتار کر لیا گیا۔۔پولیس ذرائع کے مطابق ارباب عامر ایوب کی فائرنگ سے ایس ایچ او سمیت 8

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کی اسلام آباد پولیس کے اہلکاروں کے ساتھ ہاتھا پائی کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔شیر افضل مروت کی پولیس اہلکاروں کے ساتھ ہاتھا پائی کی سامنے آئی ہے، ویڈیو میں شیر افضل مروت خود کو

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ میں دوسرے دن کھیل کے اختتام پر بنگلادیش نے پاکستان کے 448 رنز کے جواب میں27 رنز بنالیے۔پنڈی اسٹیڈیم میں پاکستان ٹیم نے کھیل کے دوسرے روز 4 وکٹوں کے نقصان پر 158 رنز سے اننگز

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما شیرافضل مروت کو پولیس نے گرفتار کرکے پھر رہا کردیا۔ اسلام آباد پولیس کی جانب سے شیر افضل مروت کو گرفتار کیا گیا جس کے بعد پولیس کی نفری شیر افضل مروت کو گولڑہ تھانے لے گئی۔

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بوناراست کنیکٹیوٹی منصوبہ جدید تکنیکوں کے ذریعے مالیاتی لین دین کو فروغ دینے کیلئے ایک بہت بڑا قدم ہے۔ بونا- راست کنیکٹیویٹی منصوبے کے نفاذ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ میں

اٹک(روشن پاکستان نیوز؟ اٹک کے علاقے ڈھیری کوٹ میں اسکول وین پر فائرنگ سے دو بچے جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق اور زخمی بچوں کی عمریں 10 سے 12 سال کے درمیان ہیں، زخمی بچوں اور لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ

نتھیا گلی (روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کو نتھیا گلی میں لوگوں نے سڑک کنارے روک لیا۔ نواز شریف کو گزرتا دیکھ کر مختلف علاقوں سے آئے لوگوں نے ہاتھ ہلائے۔ سابق وزیرِ اعظم نواز شریف نے اپنے چاہنے والوں کو دیکھ کر گاڑی روک لی۔

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مذہبی منافرت پھیلانے کے الزام میں اینکر پرسن اوریا مقبول جان کو گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے اوریا مقبول جان کو ڈی ایچ اے فیز 6 میں رہائش گاہ سے گرفتار کیا ہے۔ اوریا مقبول جان پر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو جلسے کا نیا این او سی جاری کر دیا۔ اسلام آباد ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو 8 ستمبر کوجلسہ کرنے کی اجازت دے دی،باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ذرائع کے مطابق این او سی