جمعه,  10 جولائی 2026ء

تازہ ترین

اپریل 2025 تک 5G سروس متعارف کروا دی جائیگی، چیئرمین پی ٹی اے

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)چیئرمین میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمان نے کہا ہے کہ ملک میں 5G سروس اپریل 2025 تک متعارف کروا دی جائے گی۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)کے چیئرمین میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمان نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی اور

دنیائے اسکواش کے عظیم کھلاڑی جہانگیر خان کو 1 ہزار سال کے بہترین کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل کرلیا گیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اقوام متحدہ نے پاکستان سے تعلق رکھنے والے دنیائے اسکواش کے عظیم کھلاڑی جہانگیر خان کو 1 ہزار سال کے بہترین کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل کرلیا۔جہانگیر خان کا اپنے کیریئر میں مسلسل 550 میچز جیت کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں نام درج

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت ،کچے کے خطرناک ترین ڈاکوؤں کے سر کی قیمت 1 کروڑ روپے مقرر کردی گئی

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر کچے کے خطرناک ترین ڈاکوؤں کے سر کی قیمت ایک کروڑ روپے مقرر کردی گئی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر خطرناک ڈاکو کی گرفتاری پر 50 لاکھ روپے انعام مقرر کیا گیا ہے۔اسی طرح کم خطرناک

سیلابی صورتحال:پاکستان کی بنگلہ دیش کو مدد کی پیشکش

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہبازشریف نے بنگلہ دیش میں حالیہ سیلابی صورتحال میں مدد کی پیش کش کی ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے  بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر ڈاکٹر محمد یونس کو خط لکھا جس میں انہوں نے کہا کہ بنگلہ دیش میں حالیہ تباہ کن سیلابی صورتحال پر افسوس

اڈیالہ جیل کے قیدی کے ساتھ دیہاڑی دار اور ڈیجیٹل دہشتگردہیں، وزیر اطلاعات پنجاب

  راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ علی امین گنڈاپور کے پانچ پانچ ہزار کے نوٹ بانٹنے کی ویڈیو کے پی حکومت کے منہ پر طمانچہ ہے۔ میوزک کنسرٹ اور پیسے بانٹ کر لوگ اکٹھے کرنے والے کہتے ہیں قوم ہمارے ساتھ ہے۔ اڈیالہ جیل

عمران خان کی جانب سے جیل میں ورزش کیلئے ڈمبل فراہم کرنے کی درخواست جمع کروا دی گئی

  راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے 190ملین پاؤنڈ ریفرنس سماعت کے دوران عدالت میں 2 درخواستیں جمع کرا دیں۔درخواستیں عمران خان کے وکیل خالد یوسف چوہدری نے جمع کرائیں۔عمران خان کی جانب سے جیل میں ورزش کیلئے ڈمبل فراہم کرنے

برطانیہ جانے کے خواہشمندوں کیلئے سفرمزید آسان، بڑی خوشخبری مل گئی

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)برطانیہ نے پاکستانیوں کا یوکے کا سفر آسان بنانے کیلئے نئے بائیو میٹرک صارفین تک ای ویزا کی توسیع کردی ہے۔برطانیہ کے ہائی کمیشن کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ برطانیہ نے نئے بائیو میٹرک صارفین تک ای ویزا کی توسیع کردی ہے،یوکے امیگریشن

9کمپنیوں کی سربراہ ،کارساز حادثے کی ملزمہ سے متعلق چونکا دینے والے انکشافات

  کراچی میں کارساز کے قریب ہولناک حادثے کی مرکزی ملزمہ نتاشا دانش اقبال، جسے ذہنی مریض ثابت کرنے کی کوشش کی گئی، کے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ وہ 9کمپنیوں کی سربراہ ہے۔ نتاشا دانش اقبال میٹرو کیپیٹل لمیٹڈ اور ایس ڈی این لمیٹڈ نامی کمپنیوں کی چیف ایگزیکٹو

ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، فی تولہ قیمت جانیں

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے اضافے کے بعد ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 62 ہزار روپے ہوگئی۔ 10گرام سونے کا بھاؤ 172 روپے اضافے سے 2

بظاہر لگ رہا ہے حکومت ہی جبری گمشدگیوں کی بینیفشری ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کے رہنما اظہر مشوانی کے بھائیوں کی بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ بظاہر لگ رہا حکومت ہی جبری گمشدگیوں کی بینفیشری ہے، کیسے لوگ