جمعه,  10 جولائی 2026ء

تازہ ترین

مریم نواز کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے پر2 افرادکو گرفتار کرلیا گیا

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔مقدمہ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی جانب سے مزنگ کے شہری کی درخواست پر درج ہوا،جس کے مطابق ملزمان نے فیس بک ، یوٹیوب سمیت

چینی کمپنی بی وائے ڈی نے پاکستان میں اپنی گاڑیاں متعارف کرانے کا اعلان کر دیا

  اسلا م آباد (روشن پاکستان نیوز)چینی کار ساز کمپنی بی وائے ڈی نے پاکستان میں اپنی گاڑیاں متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔بی وائے ڈی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کمپنی تین بڑے شہروں کراچی، لاہور ،اسلام آباد میں فلیگ شپ سٹورز اور ایکسپیرینس سینٹرز کھولے گی۔کمپنی

پی ٹی آئی کور کمیٹی نے8ستمبر کو اسلام آباد میں ہر صورت جلسہ کرنےکا فیصلہ کرلیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے8ستمبر کو اسلام آباد میں ہر صورت جلسہ کرنےکا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین بیرسٹر گوہر علی کی زیرصدارت پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا،اجلاس میں 8ستمبر کو اسلام آباد میں ہر صورت جلسہ کرنے کا

حالیہ ہفتےکے دوران مہنگائی کی شرح میں کمی،10اشیا خوردونوش کی قیمتوں میں کمی ،17 میں اضافہ

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ملک میں مہنگائی کی شرح میں تسلسل کیساتھ کمی کا رجحان جاری ہے۔حالیہ ہفتےکے دوران ملک میں مہنگائی کی شرح میں 0.62 فیصد کمی واقع ہوئی ہے جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 16.69 فیصد سے کم ہوکر 15.34 فیصد کی شرح پر آگئی

شہباز شریف اورمولانا فضل الرحمان ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، مدد اور حمایت طلب کر لی

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن جماعت جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔وفاقی حکومت کی مولانا فضل الرحمان کو انگیج کرنے کی کوششیں جاری ہیں اور ایک ہفتے میں مولانا فضل الرحمان سے دو بڑی ملاقاتیں ہوئی ہیں۔صدر

پشاور، منکی پاکس کے مزید 2مشتبہ مریض ہسپتال منتقل

  پشاور (روشن پاکستان نیوز)خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں منکی پاکس کے مزید 2مشتبہ مریض پولیس سروس ہسپتال منتقل کردیئے گئے ۔محکمہ صحت خیبر پختونخوا کے مطابق پشاور باچاخان انٹرنیشنل ایئرپورٹ میں سکریننگ کے دوران 2مسافروں میں علامات پائی گئیں ۔علامات ظاہر ہونے پر دونوں مریضوں کو ائی رپورٹ

ن لیگی رہنما حنیف عباسی کا اڈیالہ جیل انتظامیہ کی تبدیلی سے متعلق بڑا دعویٰ

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ آج بھی کوئی تفتیشی افسر بانی پی ٹی آئی کے سیل میں جائے تو کوکین اور ہیروئن مل جائے گی۔ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے حنیف عباسی نے کہا کہ ورکر جیل میں

پاکستانی طلبہ کابنگلہ دیشی سیلاب متاثرین کےلیے بڑا عطیہ

  ڈھاکا (روشن پاکستان نیوز)بنگلہ دیش میں سیلاب متاثرین کےلیے پاکستانی طلبہ نے بڑی رقم عطیہ کردی۔پاکستانی طلبہ کی جانب سے بنگلہ دیشی متاثرین سیلاب کے لیے سوا دو لاکھ ٹکا کا عطیہ دیا گیا۔ پاکستانی طلبہ نے بنگلہ دیش میں موجود اپنے ساتھیوں اور پاکستانی شہریوں سے عطیات جمع

اےکیو خان ٹر سٹ ہسپتال کے نام پر کروڑوں کے گھپلے، ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)ایف آئی اے نے اے کیو خان ٹرسٹ اسپتال لاہور کے نام پر منی لانڈرنگ کے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے ترجمان کے مطابق ملزمان کے خلاف درخواست محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی صاحبزادی ڈاکٹر دینا خان کی جانب سے دی گئی جس پر

پاکستان کی گیمنگ اور ایپ انڈسٹری کی شاندار ترقی ،عالمی سطح پر مانگ میں اضافہ ہوا، گوگل کانفرنس میں انکشاف

  حالیہ برسوں میں، پاکستان کی گیمنگ اور ایپ انڈسٹری نے متاثر کن ترقی کا مظاہرہ کیا ہے، 2018 سے 2023 تک مقامی طور پر تیار کردہ ایپس کے عالمی ڈاؤن لوڈز میں 32 فیصد کی مجموعی سالانہ شرح نمو (CAGR) اضافہ بھی شامل ہے۔یہ بات لاہور میں گوگل کے