







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ربیع الاول کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شروع ہوگیا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ماہ ربیع الاول 1446 ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)تیل اسمگلنگ کے باعث مقامی ڈیزل کی کھپت میں نمایاں کمی واقع ہوئی جس کے باعث آئل ریفائنریوں کے پاس اس کا اسٹاک بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔مقامی تیل استعمال نہ ہونے سے آئل ریفائنریوں کو گنجائش کے بحران کا سامنا ہے۔ اس سلسلے میں اوگرا کی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے کارساز حادثہ کیس کی ملزمہ کے شوہر کی عبوری ضمانت منظور کر لی۔عدالت میں کار ساز حادثے کی ملزمہ کی درخواستِ ضمانت پر سماعت ہوئی۔ وکیلِ صفائی عامر منسوب ایڈووکیٹ نے عدالت کو آگاہ کیا کہ ملزمہ ذہنی مریضہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستانی شہریوں میں سے 44 فیصد کا یہ خیال ہے کہ تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کے حامیوں کے درمیان ان دنوں شادی کرنا مشکل ہے۔ گیلپ کی جانب سے ملک بھر میں ایک سروے کیا گیا جس میں 700 سے زائد افراد نے حصہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے اسلحہ اور شراب برآمدگی کے کیس میں علی امین گنڈاپور کی طبی بنیادوں پر حاضری سے معافی کی درخواست مسترد کر دی۔ عدالت نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان ہاکی فیڈریشن کا قومی ہاکی ٹیم کیلئے بڑا فیصلہ،سابق اولمئپین طاہر زمان کو قومی ہاکی ٹیم کا کوچ مقرر کردیا گیا ۔ طاہر زمان کل قومی ٹیم کی کوچنگ سنبھالنے کیلئے چائنہ روانہ ہوں گے ،طاہر زمان ایشین چیمپئنز ٹرافی میں ٹیم کی کوچنگ کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار نے کہا ہے کہ جمہوریت کا مطلب سوال پوچھنا ہے،جس نےووٹ دیا ہے، وہ سوال تو پوچھے گا۔ پی ٹی آئی کی خاتون رہنما نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے ہمیں حق

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ججز ، بیوروکریٹس اور وزراء کی سکیورٹی کے ماہانہ اخراجات سے متعلق تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئیں۔مجموعی طور پر ججز، بیوروکریٹس اور وزراء کی سکیورٹی پر ماہانہ 4 کروڑ 78 لاکھ روپے اور سالانہ تقریباً 57 کروڑ 46 لاکھ روپے کا خرچ آتا

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)صدر ڈویژن پولیس کی اشتہاری مجرمان کے خلاف کاروائی، مختلف مقدمات میںمطلوب 03اشتہاری مجرمان گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق گوجر خان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب 02اشتہاری مجرمان ولید اور عدنان کو گرفتا رکرلیا، روات پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے امانت میں

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)بنی پولیس کی کاروائی،رکشہ و موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 02 رکنی گینگ گرفتار،چوری شدہ 3 موٹر سائیکل 1 رکشہ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق بنی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے رکشہ و موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 02 رکنی گینگ کو گرفتار کرلیا،گرفتار