جمعه,  10 جولائی 2026ء

تازہ ترین

8 ستمبر کا جلسہ عمران خان کی رہائی کیلئے نہیں ، علیمہ خان

  راولپنڈی (نیوز ڈیسک)سابق وزیر اعظم عمران خان کی ہمشیرہ کا کہنا ہے کہ8ستمبرکاجلسہ عمران خان کی رہائی کیلئے نہیں بلکہ آزاد عدلیہ کے لیے ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہاکہ قاضی فائز عیسیٰ نے جو تیسرا یا چوتھا این آر او

یہ لوگ ڈرتے ہیں اگر میں باہر آ گیا تو لوگ اکٹھےہوں گے، شاہ محمود قریشی

  لاہور(روشن پاکستان نیوز)تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہےکہ بانی پی ٹی آئی کا نائب کپتان ہوں بھاگنے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں سانحہ 9 مئی کے مقدمات کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین

مہمند میں ایف سی ہیڈکوارٹر پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 4 خوارجی ہلاک

مہمند(روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا کے ضلع مہمند میں ایف سی ہیڈکوارٹر پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 6 ستمبر کو صبح سویرے 4 خوارجیوں نے کیمپ میں داخل ہونے کی کوشش کی۔ سکیورٹی فورسز کے

ملک بھر میں یوم فضائیہ انتہائی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  ملک بھر میں آج یوم فضائیہ جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔ 1965 کی پاک بھارت جنگ میں پاکستان ایئر فورس کا اہم کردار رہا۔ اس دن کو منانے کا مقصد ستمبر 1965 کی پاک بھارت جنگ میں پاک فضائیہ کے کارناموں کو خراج

اسلام آباد انتظامیہ نے پی ٹی آئی جلسے کے لیے روٹ جاری کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد انتظامیہ نے پی ٹی آئی کے 8 ستمبرکے جلسے کے لیے روٹ جاری کردیا۔ خیبرپختونخوا سے آنے والے موٹروے کا راستہ استعمال کریں، انتظامیہ کے مطابق پی ٹی آ ئی کو سنگجانی میں جلسے کی اجازت دی گئی ہے، جلسے میں شرکت کیلئے آنے

6 عام عادات جو آپ کے وزن میں کمی کی کوششوں میں رکاوٹ بنتی ہیں

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اپنے وزن میں کمی کو برقرار رکھنے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں؟ آپ اکیلے نہیں ہیں۔ مطالعے سے پتہ چلتا ہے کہ تقریباً 80 فیصد لوگ جو وزن کم کرتے ہیں وہ ایک سال کے اندر اس کا کچھ حصہ دوبارہ حاصل کر لیتے

علی امین گنڈاپور کی مداخلت، پی ٹی آئی کے اسلام آباد کے جلسے کی جگہ تبدیل کردی گئی

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی مداخلت پر پی ٹی آئی کے اسلام آباد کے جلسے کی جگہ تبدیل کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق علی امین گنڈاپور کا اسلام آباد انتظامیہ سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جلسہ گاہ کی جگہ پر موجود فیصل امین

ن لیگ کا پنجاب میں بڑے پیمانے پر تنظیم سازی کا فیصلہ، 14 ستمبر کو اجلاس طلب

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے بلدیاتی انتخابات سے قبل پنجاب میں بڑے پیمانے پر تنظیم سازی کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے 14 ستمبر کو صوبائی صدر نے اجلاس طلب کرلیا۔پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کی ہدایت پر پنجاب کے صدر

ذیابیطس جیسے موذی مرض کے تیزی سے پھیلنے کی چونکا دینے والی وجہ سامنے آ گئی

  گزشتہ چند برسوں سے طبی ماہرین کی جانب سے یہ جائزہ لیا جا رہا ہے کہ رات کو گھروں اور دیگر مقامات کو روشن کرنے کے لیے استعمال ہونے والی لائٹس سے لوگوں کی صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ مثال کے طور پر نومبر 2022 کی ایک

راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی، 03 ملزمان گرفتار

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی، 03 ملزمان گرفتار، اسلحہ اور ایمونیشن برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق نصیرآباد پولیس نے ملزم عجب خان سے 01 پستول 30 بور معہ ایمونیشن، گوجر خان پولیس نے ملزم مبارک علی سے 01 پستول 30 بور معہ