جمعرات,  09 جولائی 2026ء

تازہ ترین

پی ٹی آئی جلسے سے قبل انٹرنیٹ سروس ڈائون ، حکومت کی ناقص پالیسیوں پر صارفین آپے سے باہر

اسلام آباد(سائرہ اختر )پاکستان میں واٹس ایپ سروس ڈائون ، انٹرنیٹ سروس بھی متاثر ہوگیا۔ تفصیلا ت کے مطابق اسلام آباد کے علاقے سنگجانی میں پی ٹی آئی آج جلسہ کرے گی، پی ٹی آئی کے جلسے کے باعث اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کی ہدایت پر ضلع بھر میں

پی ٹی آئی کا جلسہ، اسلام آباد کے داخلی راستے کنٹینرز رکھ کر بند کر دیے گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے جلسے کی وجہ سے سنگجانی کے مقام پر کنٹینر رکھ کر جی ٹی روڈ کو دونوں اطراف سے ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا۔ اسلام آباد کے علاقے سنگجانی میں پی ٹی آئی آج جلسہ کرے

پی ٹی آئی جلسہ، اسلام آباد میں میٹرو بس سروس مکمل طور پر بند

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد میں آج تحریک انصاف کے جلسے کے پیشِ نظر میٹرو بس سروس مکمل بند کردی گئی ہے۔ وفاقی دارالحکومت کے علاقے سنگجانی میں آج پی ٹی آئی کو دوپہر کے جلسے کی اجازت دی گئی ہے۔ جلسے کی سیکیورٹی کو مدِ نظر رکھتے ہوئے

جسٹس بابر ستار کیخلاف مہم پر مبنی توہینِ عدالت کیس کی کاز لسٹ منسوخ

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس بابر ستار کے خلاف بدنیتی پر مبنی مہم پر توہینِ عدالت کیس کی سماعت کی کاز لسٹ منسوخ کر دی گئی۔لارجر بینچ کی عدم دستیابی کے باعث 11 ستمبر کی سماعت کی کاز لسٹ منسوخ کی گئی ہے۔جسٹس

تشویشناک رپورٹ میں بلوچستان ،موجودہ دور حکومت میں مزید 542 اسکول بند

  کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) محکمہ تعلیم بلوچستان نے صوبے میں بند اسکولوں سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں موجودہ دور حکومت میں مزید 542 اسکول بند ہوگئے۔ محکمہ تعلیم کی رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ بند اسکولوں کو فعال کرنے کے لیے 16 ہزار اساتذہ کی ضرورت

 اسلام آباد جلسے سے قبل شیر افضل مروت کا پی ٹی آئی کارکنوں کے لیے اہم پیغام

    اسلام آباد (نیوز ڈیسک)شیر افضل مروت نے اسلام آباد میں سنگجانی کے مقام پر پی ٹی آئی جلسہ سے متعلق ویڈیو پیغام میں تمام کارکنان اور دیگر شہریوں کو اپنے دفتر آنے کی اپیل کی ہے۔   شیر افصل مروت نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ فی

عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی استعفیٰ منظور کر لیا گیا

  اسلا م آباد (روشن پاکستان نیوز) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی استعفیٰ منظور کرلیا گیا۔ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے اس حوالے سے کہا ہے کہ میں بانی پی ٹی آئی کا مشکور ہوں انہوں نے میرا استعفیٰ منظور کر لیا، میں نے

صدرنے پر امن اجتماع و امن عامہ بل کی منظوری دیدی

  اسلام آباد (نیوز ڈیسک)صدر مملکت آصف علی زرداری نے پر امن اجتماع و امن عامہ بل 2024 پردستخط کر دیئے ہیں۔ صدر مملکت آصف زرداری کی جانب سے دستخط کرنے کے بعد پرامن اجتماع و امن عامہ بل قانون کی شکل اختیار کرگیا ہے۔ صدر کے دستخط کے بعد

بلوچستان ، سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، دو دہشت گرد ہلاک

  قلات (روشن پاکستان نیوز)بلوچستان کے ضلع قلات میں سیکیورٹی فورسز کے خفیہ اطلاعات پر آپریشن کے دوران 2 دہشتگرد ہلاک کردیے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق 6 اور 7 ستمبر کی درمیانی شب آپریشن دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاعات پر کیا گیا۔

کرم یکجہتی کمیٹی کے زیر اہتمام علامتی دھرنا 18ویں روز بھی جاری،عوام کی کثیر تعداد میں شرکت

  اسلام آباد ( یاسر علی ) کرم یکجہتی کمیٹی کے زیر اہتمام علامتی دھرنا 18ویں روز بھی جاری رہا۔جس میں ضلع کرم سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد میں شرکت۔ اس موقع امن کے عنوان سے رونما ہونے والے دردناک واقعات کی آرٹس اور تصویروں کی مدد