








پیرس اولمپکس میں جیولین تھرو کے فائنل مقابلوں کا آغاز ہو گیا ہے جہاں پاکستان کے ارشد ندیم نے پاکستان کے میڈل جیتنے کی امیدوں کو روشن کرتے ہوئے 92.97 میٹر کی تھرو کردی۔ پیرس اولمپکس میں مینز جیولین تھرو ایونٹ کے فائنل کا آغاز ہوگیا ہے، پوری قوم

لاہور(روشن پاکستان نیوز)گھر کے ایک سیکیورٹی گارڈ نے رات کو پنکھا چلانے پر جھگڑے پر دوسرے گارڈ کو قتل کردیا اور فرار ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے ڈیفنس بی میں گھر کے ایک سیکیورٹی گارڈ نے دوسرے گارڈ کو قتل کردیا۔ پولیس نے بتایا کہ دونوں سیکیورٹی گارڈز

کراچی(روشن پاکستان نیوز)خلیجی ممالک نوکری کے لئے جانے والے پاکستانیوں کو ہوائی ٹکٹوں کے حوالے سے بڑا ریلیف مل گیا۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے خلیجی ممالک نوکری کے لئے جانے والوں کو بڑا ریلیف دے دیا۔لیبر ویزا رکھنے والے مسافروں کے ہوائی ٹکٹوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں کمی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)فیشن ڈیزائنر ماریہ بی نے متنازع ویب سیریز ’برزخ‘ کی بندش کے خلاف پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) میں رپورٹ درج کراتے ہوئے عوام کو بھی اپیل کی ہے کہ وہ بھی ڈرامے کے خلاف اپنی آواز بلند کریں۔ماریہ بی نے انسٹاگرام

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) یوم آزادی 14اگست بروز بدھ کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے 14اگست کو پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ دوسری جانب 14اگست کو ملک

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان نے ہیپاٹائٹس سی کی اسکریننگ اور علاج کیلئے عالمی برادری سے 25 کروڑ ڈالرز مانگ لیے۔وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائےصحت ڈاکٹر مختاربھرتھ نے ہیپاٹائٹس پر آگاہی پروگرام میں خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ وفاق اور صوبوں نے 50 فیصد آبادی کی اسکریننگ اور علاج

کراچی (روشن پاکستان نیوز)کراچی کی سڑکوں پر ارشد ندیم ہی ارشد ندیم چھاگئے، شہری حکومت نے مختلف الیکٹرانک سائن بورڈز پر پاکستانی ایتھلیٹ کی تصاویر لگادیں۔سائن بورڈ پر پیغامات درج کیے گئے ہیں کہ ’ارشد ندیم ہمارا سپر ہیرو ہے، سب اسے سپورٹ کریں۔‘ واضح رہے کہ قومی ایتھلیٹ

کوئٹہ (روشن پاکستان نیوز)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نےکمپیوٹرائزڈ اسلحہ لائسنس کے اجرا کا افتتاح کردیا ہے، اس موقع پر تقریب سے خطاب میں لوکل اور ڈومیسائل سسٹم کو بھی ڈیجیٹلائزڈ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ذرائع کے مطابق کمپیوٹرائزڈ اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر کوئٹہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کے نئے ریفرنس کی سماعت کے دوران مزید 11 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کیس کی سماعت کی۔بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی

ممبئی (روشن پاکستان نیوز)پیرس اولمپکس میں خواتین کے 50 کلوگرام فائنل مقابلے میں اوور ویٹ ہونے کی وجہ سے نااہل قرار دیے جانے پر بھارت کی ریسلر ونیش پھوگاٹ نے دلبرداشتہ ہو کر ریسلنگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق