تازہ ترین

سانحہ 9 مئی کے مقدمات کی تفتیش کیلئے نئی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)بانی پی ٹی آئی کیخلاف درج سانحہ نو مئی کے مقدمات کی تفتیش کے لیے نئی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔پولیس کی جانب سے محکمہ داخلہ پنجاب کو سفارشات بھجوا دی گئیں، جوائنٹ انو یسٹی گیشن ٹیم میں شامل 3 ایس

پولیس تنخواہوں میں اضافے کی قرار داد متفقہ طور پر منظور ،دیکھیں

  پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا اسمبلی میں پولیس کی تنخواہوں میں اضافے کی قرار داد کو متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا ہے۔صوبائی اسمبلی میں خیبرپختونخوا پولیس کی تنخواہوں میں اضافے کی قرار داد جے یو آئی ف کے رکن آفتاب حیدر کی جانب سے پیش کی گئی، قرارداد کے

قیمتوں میں استحکام کیلئے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو ایکٹیویٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

  لاہور (روشن پاکستان نیوز) سیکرٹری داخلہ پنجاب نور الامین مینگل سے چیئرپرسن پرائس کنٹرول ٹاسک فورس ایم پی اے سلمیٰ بٹ نے ملاقات کی جس میں اہم فیصلے لیے گیے۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری داخلہ پنجاب نور الامین مینگل نے ہدایت کی کہ نااہل پرائس کنٹرول مجسٹریٹس سے فوری

سرویلنس اور کاؤنٹر ٹیررازم آپریشنز کیلئے 27 کواڈکاپٹرز خریدنے کی منظوری

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کو جدید ٹیکنالوجی سے لیس کرنے کا مشن تیزی سے پایۂ تکمیل کو پہنچ رہا ہے۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق کابینہ نے پنجاب میں سرویلنس اور کاؤنٹر ٹیررازم آپریشنز کیلئے 27 کواڈکاپٹرز خریدنے کی

اگلے اولمپکس میں ، چاروں صوبوں سےکئی ارشد ندیم واپس لیکر آئیں گے، بلاول بھٹو

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ اگلے اولمپکس میں ہم ایک نہیں چاروں صوبوں سے ارشد ندیم واپس لیکر آئیں گے۔تفصیلات کے مطابق رکن قومی اسمبلی اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ارشد ندیم

ہمیں زرعی مصنوعات کی ویلیو ایڈیشن پر توجہ دینا ہوگی: وزیراعظم

کراچی(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں زرعی مصنوعات کی ویلیو ایڈیشن پرتوجہ دینا ہوگی۔ کراچی میں بین الاقوامی فوڈ اینڈ ایگریکلچر نمائش کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی زرعی مصنوعات کی برآمدات 3

پیپلز پارٹی کی رکن سحر کامران کی جانب سے ارشد ندیم کی تاریخی کامیابی پر قومی اسمبلی میں قرارداد پیش

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پیرس اولمپکس میں ارشد ندیم کی تاریخی کامیابی پر قومی اسمبلی میں قرارداد پیش کردی گئی۔ پیپلز پارٹی کی رکن سحر کامران نے ارشد ندیم کی تاریخی کامیابی پر قومی اسمبلی میں قرارداد پیش کی۔ سحر کامران کا کہنا ہے کہ ارشد ندیم کو اولمپکس میں کامیابی

جیولین تھرور ارشد ندیم نے 40 سال بعد پاکستان کو اولمپکس میں گولڈ میڈل جتوا دیا

پیرس اولمپکس میں مینز جیولین تھرو ایونٹ کے فائنل میں ارشد ندیم نے92.97 میٹر کی تھرو کرکے نیا اولمپک ریکارڈ بنا دیا۔   پیرس اولمپکس میں مینز جیولین تھرو ایونٹ کے فائنل میں ارشد ندیم نے92.97 میٹر کی تھرو کرکے نیا اولمپک ریکارڈ بناتے ہوئے پاکستان کو گولڈ میڈل جتوادیا۔

راہ چلتی 3 سالہ بچی پر پانچویں منزل سے پالتو کُتا آگرا، بچی جان سے ہاتھ دھو بیٹھی

  مہاراشٹرا (روشن پاکستان نیوز)بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے شہر تھانے میں ایک عمارت کی پانچویں منزل سے پالتو کُتا گولڈن ریٹریور راہ چلتی بچی پر گرگیا، افسوسناک واقعے میں بچی جان سے ہاتھ دھو بیٹھی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مذکورہ واقعہ منگل کے روز پیش آیا جس کی ویڈیو بھی

جیولین تھرو فائنل میں ارشد ندیم نے 92.97 میٹر کی تھرو کر کےنیا ریکارڈ بنا دیا

پیرس اولمپکس میں جیولین تھرو کے فائنل مقابلوں کا آغاز ہو گیا ہے جہاں پاکستان کے ارشد ندیم نے پاکستان کے میڈل جیتنے کی امیدوں کو روشن کرتے ہوئے 92.97 میٹر کی تھرو کردی۔     پیرس اولمپکس میں مینز جیولین تھرو ایونٹ کے فائنل کا آغاز ہوگیا ہے، پوری