








اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سابق وزیر اعظم و بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت دو تہائی اکثریت کو قائم کر کے آئین میں تبدیلی کرنا چاہتی ہے تاکہ دوبارہ قاضی فائز عیسٰی کو چیف جسٹس بنا سکے۔اڈیالہ جیل میں صحافیوں

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید (ریٹائرڈ) کے خلاف پاکستان آرمی ایکٹ کی دفعات کے تحت مناسب تادیبی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔ آئی ایس پی آر کا بتانا ہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان کے احکامات کی تعمیل کرتے ہوئے، ایک تفصیلی کورٹ آف انکوائری، پاک فوج

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اب تک کی ورکنگ کے مطابق پیٹرول ، ڈیزل اور مٹی کے تیل سستا ہونے کا امکان ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے فی لیٹر سے

میرعلی (روشن پاکستان نیوز) میر علی میں قبائلی عمائدین کے جرگہ نے پاک فوج کو سڑک کے اردگرد آپریشن کرنے کی اجازت بھی دے دی ہے جو مبینہ طور پر خوارج نے اکھاڑ ی ہے جبکہ دوسری جانب شرپسند عناصر نے بلاتصدیق سوشل میڈیا پر میر علی کے مقامی افراد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے 3 حلقوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ بحال کر دیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نےسماعت کی، بینچ میں جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس عقیل احمد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے کشمیری حریت یاسین ملک سمیت دیگر رہنماؤں کو لاحق سنگین خطرات سے متعلق اقوام متحدہ کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر امور کشمیر ، شمالی علاقہ جات وگلگت بلتستان انجینئر امیر مقام نے کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی صحت بگڑنے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مراد سدپارہ پرتگالی کوہ پیما کے ہمراہ براڈ پیک سے نیچے کی جانب اتر رہے تھے کہ اسی دوران خراب موسمی صورتحال کے باعث اونچائی سے گر کر شدید زخمی ہوگئے تھے، تاہم اب انتقال کرگئے ہیں۔ پاک آرمی نے کوہ پیما مراد سدپارہ کو ریسکیو

بھکر(روشن پاکستان نیوز) منکیرہ شہر کے قریب تیز رفتار مسافر بس نے اوور ٹیک کرتے ہوئے کار کو کچل ڈالا۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ کے نتیجے میں کار سوار 6 افراد جاں بحق ، ایک شدید زخمی ہوا، جاں بحق ہونے والوں میں 3 مرد ،2 بچیاں اورایک بچہ شامل

لیڈز(شہزاد انور ملک) پاکستان مسلم لیگ ن یارکشائر اینڈ ہمبر سائیڈ برطانیہ کی پوری ٹیم نے پارٹی سے نالاں ہو کر استیفے پیش کر دیے ۔ان رہنماؤں نے کہا ہے کہ پارٹی قائدین کی جانب سے مسلسل نظر انداز کرنے کے بعد انہوں نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ پارٹی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان بیت المال میں 2 ارب روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈیٹر جنرل کی رپورٹ کے مطابق غریبوں کی مالی امداد کے 2 کروڑ 81 لاکھ سرکاری ملازمین میں تقسیم کئے گئے ہیں، اسی طرح ایک ارب 37 کروڑ روپے