تازہ ترین

مریم نواز کاطلباء کیلئے ای اور پیٹرول بائیکس کا دوسرا فیز لانے کا اعلان ، کب؟ جانیں

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)”پنجاب کے نوجوان، پنجاب کا مستقبل“۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نوجوان کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہا ہے کہ نوجوان قوم کا سرمایہ اور مستقبل کے معمار ہیں۔ یوتھ کی تعلیم و تربیت اور کردار سازی پر توجہ فرض ہے۔ چیف منسٹر یوتھ انیشیٹیوز

فیض حمید نے آرمی چیف بننے کے لیےکوششیں جاری رکھیں، نواز شریف سے معافیاں مانگیں،خواجہ آصف کا دعویٰ

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز))خواجہ آصف کا کہنا تھاکہ جنرل قمر جاید باجوہ کی ریٹائرمنٹ قریب پہنچی تو فیض حمید نے خود آرمی چیف بننے کے لیے آخری 24 گھنٹوں تک کوششیں جاری رکھیں۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف سے معافیاں مانگیں، ہماری صفوں سے ایک بندے سے بھی

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کا سمز کی بندش کیلئے نیا پلان تیار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے سمز کی بندش کیلئے نیا پلان تیار کر لیا۔ذرائع کے مطابق پی ٹی اے نے نادرا سے ڈیٹا حاصل کر لیا، 3 فیز میں سموں کو بند کیا جائے گا۔پی ٹی اے ذرائع نے بتایا ہے کہ پہلے فیز میں جعلی

آج تک کبھی اس مٹی اور زمین سے نفرت نہیں ہوئی مگر۔۔۔خلیل الرحمٰن قمر کا ملک چھوڑ جانے کا عندیہ

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)معروف ڈراما ساز خلیل الرحمٰن اپنے مبینہ اغوا اور تشدد کے واقعے کے بعد ملک چھوڑ جانے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے کبھی بھی اپنی جائے پیدائش چھوڑنے سے متعلق نہیں سوچا تھا۔حال ہی میں خلیل الرحمٰن قمر نے جی این

لاوا پکا ہوا، لوگ جیل جانے اور جان دینے کو تیار ہیں،عمران خان نے خبردار کر دیا

  راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ لاوا پکا ہوا، خبردار کر رہا اب لوگ جیل جانے اور جان دینے کو تیار ہیں۔اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو میں عمران خان کا کہنا تھاکہ آج تک پارٹی کو اسٹریٹ موومنٹ کا نہیں

حکمرانی کیلئے حضرت عمر فاروقؓ کی پیروی کرتی ہوں ،مریم نواز

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ وہ حکمرانی کیلئے حضرت عمر فاروق کی پیروی کرتی ہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے مسجد نبوی کے امام ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر سے ملاقات کے دوران کہا کہ حکمرانی کیلئے حضرت عمر فاروق کے ماڈل کی پیروی کرتی

پی ٹی آئی کے گرفتار رکن قومی اسمبلی کے پروڈکشن آرڈرز جاری کر دیےگئے

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ایوی ایشن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی حاجی امتیاز احمد کے پروڈکشن آرڈرز جاری کر دیے۔ پروڈکشن آرڈرز قائمہ کمیٹی برائے ایوی ایشن کے چیئرمین نوابزادہ افتخار احمد خان نے جاری کئے، کمیٹی

ایرانی نائب صدر نے اپنی تقرری کے محض 10 دن بعد ہی استعفیٰ دیدیا،کیوں؟جانیں

  تہران (روشن پاکستان نیوز)ایران کے نائب صدر جواد ظریف نے اپنی تقرری کے محض 10 دن بعد ہی استعفیٰ دیدیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے سابق وزیر خارجہ اور موجودہ نائب صدر محمد جواد ظریف نے ’’ایکس‘‘ پر اپنے مستعفی ہونے کا اعلان کیا۔پاک ایران تعلقات میں

فیض حمید کی حراست پر چیئرمین پی ٹی آئی کا ردعمل،دیکھیں

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)چئیرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان نے فیض حمید کے خلاف کارروائی کو فوج کا اندرونی معاملہ قرار دےد یا۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے گوہر خان کا کہنا تھا کہ یہ فوج کااپنا اندرونی معاملہ ہے , فوج کااپنا ایک سٹرکچر بنا

فیض حمید اورپی ٹی آئی ایک ہی نام ، شروعات ہے، ابھی بہت بڑے بت گرنے ہیں،فیصل واوڈا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سینیٹر فیصل واوڈا نے جنرل (ر) فیض حمید کو فوجی تحویل میں لینے اور ان کے خلاف کورٹ مارشل کا عمل شروع ہونے پر ردعمل دیتے ہوئےکہا ہے کہ فیض حمید اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ایک ہی نام ہے، یہ شروعات ہے