








اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سردار سرفراز ڈومکی کی وفات کے بعد خالی ہونے والی بلوچستان اسمبلی کی نشست پی بی 8 سبی میں 14 نومبر کو ضمنی انتخاب کروانے کا اعلان کر دیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اعلامیہ کے مطابق 30 ستمبر کو ریٹرننگ آفیسر

اسلام آباد (سٹی رپورٹر) آڈیٹر جنرل آف پاکستان کے دفتر نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان 2024 سے 2027 کی مدت کے لیے ایشین آرگنائزیشن آف سپریم آڈٹ انسٹیٹیوشنز (AOSAI) کے گورننگ بورڈ کا رکن منتخب ہو گیا ہے۔ یہ انتخاب 16 ویں ایسوسائی اسمبلی کے انتخابات کے ذریعے کیا

کراچی (روشن پاکستان نیوز)پاکستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آ گیا، جس کے بعد رواں برس رپورٹ کیسز کی تعداد 24 تک جا پہنچی ہے۔ انسداد پولیو کے لیے قائم نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (ای او سی) کی ترجمان عائشہ رضا فاروق نے بتایا کہ پولیو کیس سندھ

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) صدر پناہ، میجر جنرل (ر) مسعود الرحمن کیانی نے دل کی بیماریوں کی روک تھام کے لیے صحت مند طرز زندگی اپنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ ان کا یہ بیان دل کا عالمی دن کے موقع پر پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (پناہ) کی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان، علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کی اسرائیلی حملے میں المناک شہادت پر دلی افسوس اور صدمے کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے رہبر معظم سید علی خامنہ ای،

کراچی (روشن پاکستان نیوز)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ جسٹس منصور علی شاہ کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے۔ حافظ نعیم الرحمٰن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کے عوام آئین و قانون کے مطابق جسٹس منصور علی شاہ کی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ پاک فوج غیرقانونی سرگرمیوں کیخلاف کارروائیوں کے لیے پُرعزم ہے۔ پاکستان کے روشن مستقبل پر سب کو غیر متزلزل اعتماد ہونا چاہئے۔کراچی میں تاجر برادری سے ملاقات میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف نے دعویٰ کیا ہے کہ اسلام آباد پولیس چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجا کو حراست میں لے لیا۔پی ٹی آئی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد پولیس نے سیکٹر ایچ 13 کے قریب

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے اپنے سربراہ حسن نصر اللہ کی شہادت کی تصدیق کردی ہے، جو کہ گزشتہ روز اسرائیلی فضائی حملے میں ہلاک ہوئے۔ یہ حملہ بیروت کے جنوبی علاقے میں ہوا، جس میں دو دیگر افراد بھی شہید ہوئے۔ اسرائیلی فوج

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) شمالی وزیرستان میں چارٹرڈ ایم آئی 8 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔ ماڑی پیٹرولیم کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ شمالی وزیرستان میں ماڑی پیٹرولیم کا چارٹرڈ ایم آئی 8 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوا۔ اعلامیے میں کہا گیا