تازہ ترین

جشن آزادی پاکستان،برج خلیفہ پاکستانی رنگوں سے جگمگا اٹھا

دبئی(روشن پاکستان نیوز) جشن آزادی پاکستان کے موقع پر برج خلیفہ پاکستانی رنگوں سے جگمگا اٹھا۔ یادگار موقع پر ہزاروں کی تعداد میں پاکستانی اور دیگرممالک کے شہری باہر نکل آئے ،متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانی اپنے اہل خانہ کے ہمراہ موجود تھے۔ بچوں نے قومی پرچم کی مناسبت

14 اگست پر تاریخ کا مذاق — بانیانِ پاکستان کو سرکاری اشتہارات سے غائب کر دیا گیا
14 اگست پر تاریخ کا مذاق — بانیانِ پاکستان کو سرکاری اشتہارات سے غائب کر دیا گیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے 78ویں یومِ آزادی کے موقع پر وفاقی حکومت کے زیرِ انتظام اخبارات میں شائع ہونے والے سرکاری اشتہارات میں ایک ایسا شرمناک اقدام دیکھنے میں آیا جس نے محب وطن حلقوں کو حیرت، افسوس اور غصے میں مبتلا کر دیا۔ ان اشتہارات میں

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ایئر چیف ظہیر احمد بابر سدھو کو ہلال جرات سے نوازا گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایوان صدر میں سول و عسکری شخصیات کو اعلیٰ اعزازات دینے کی پُروقار تقریب ہوئی۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی شخصیات کو اعزازات سے نوازا۔ تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف بھی موجود تھے۔ فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کو

دیر ، پشاور اور بنوں میں دہشتگردوں کے حملے ، 5 پولیس اہلکار شہید ، 7 زخمی

پشاور(روشن پاکستان نیوز) دیر ، پشاور اور بنوں میں دہشتگردوں کے حملوں میں 5 پولیس اہلکار شہید اور کئی زخمی ہو گئے۔ دیر بالا کے علاقے پناہ کوٹ میں پولیس موبائل کو دہشتگردوں نے نشانہ بنایا ، فائرنگ کے تبادلے میں 3 اہلکار شہید اور 6 اہلکار زخمی ہو گئے۔

مسلح افواج کے سربراہان اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی یوم آزادی پر قوم کو مبارکباد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جشن آزادی پر سروسز چیفس فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر ، ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر ، چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے قوم کو مبارکباد دی ہے۔ آئی ایس پی

ملک بھر میں جشن آزادی جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے، دن کے آغاز پر 21 توپوں کی سلامی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک بھر میں آج 78 ہواں یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے ، دن کےآغاز پر توپوں کی سلامی  دی گئی اور نماز فجر میں ملکی ترقی، یکجہتی،امن اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔ رات 12 بجتے ہی

بلوچستان میں پاکستان آرمی کا بڑا سیکورٹی آپریشن: بھارتی خفیہ نیٹ ورک تباہ، دو انتہائی مطلوب دہشتگرد زندہ گرفتار

اسلام آباد (محمد زاہد خان) پاکستان نے بلوچستان میں دہشتگردی کے خلاف ایک بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے بھارتی خفیہ ایجنسی “را” (RAW) کے زیر سرپرستی چلنے والے نیٹ ورک کو مکمل طور پر ناکام بنا دیا ہے۔ حساس اداروں اور انٹیلیجنس ایجنسیوں کی غیر معمولی اور بروقت کارروائی کے

جشن آزادی، معرکہ حق تقریب: وزیراعظم کا آرمی راکٹ فورس کمانڈ کی تشکیل کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے آرمی راکٹ فورس کمانڈ کی تشکیل کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ آرمی راکٹ فورس کمانڈ پاکستان کی جنگی صلاحیت کو مزید مضبوط کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ معرکہ حق میں پاکستان نے بھارت کو تاریخ کا وہ سبق سکھایا

اسلام آباد میں یوم آزادی و معرکہ حق کی مرکزی تقریب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد کے جناح اسپورٹس کمپلیکس میں یومِ آزادی اورمعرکہ حق کی فتح کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں صدرمملکت آصف علی زرداری، وزیرِاعظم شہباز شریف، ، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور مسلح افواج کے سربراہان نے بھی شرکت کی۔ تقریب میں

ملازمین کیلئے ایک اور بڑا سرپرائز، حکومت نے کل بھی عام تعطیل کا اعلان کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد میں مقامی سطح پر کل عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ یوم آزادی کے سلسلے میں وفاقی دارالحکومت میں 13 اگست کو بھی چھٹی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اب اسلام آباد میں تمام نجی و سرکاری ادارے 13 اور 14