








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کامیاب کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 6 کارروائیوں کے دوران 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ کارروائیوں میں 30 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 24.704 کلوگرام منشیات برآمد کر لی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد کے علاقے بھارہ کہو میں واقع شاہدرہ نالہ سے ایک نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق نوجوان ممکنہ طور پر نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہوا۔ پولیس کے مطابق متوفی کے کپڑے نالے کے کنارے سے ملے ہیں،

شارجہ(روشن پاکستان نیوز) شارجہ سے کراچی آتے ہوئے لاپتا ہونے والے کارگو طیارے کی کمپنی کا بیان سامنے آگیا۔ کمپنی اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ کارگو طیارہ شارجہ سے کراچی آرہا تھا جس کا گزشتہ رات 9 بج کر21 منٹ پر ائیر ٹریفک کنٹرولر سے رابطہ منقطع ہوگیا تھا۔

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ہیپاٹائٹس سی کے خلاف قومی مہم تیز کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے،وزیر صحت مصطفٰی کمال نے بروقت تشخیص اور مفت علاج کے ذریعے پاکستان کو ہیپاٹائٹس فری بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ وفاقی وزیرصحت مصطفیٰ کمال کی زیرصدارت وزیراعظم پروگرام برائےہیپاٹائٹس سی کا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے معروف سماجی شخصیت عبدالستار ایدھی کو دسویں برسی پر شاندار خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی شہرت یافتہ سماجی شخصیت عبدالستار ایدھی کی

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا نے ایران کے تیل بیچنے پر پھر پابندی لگا دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا نے آبنائے ہرمز میں کمرشل جہازوں کو نشانہ بنانے پر ایران کو مورد الزام ٹھہرایا اور تیل بیچنے پر پھر پابندی لگا دی۔ امریکا ایران مفاہمتی یادداشت کے بعد امریکا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی حکام نے بدنام زمانہ بھارتی جرائم پیشہ گروہ بشنوئی گینگ کے سربراہ لارنس بشنوئی پر کینیڈا میں سکھ علیحدگی پسند رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کیس میں فرد جرم عائد کردی۔ حکام کے مطابق لارنس بشنوئی اور اس کے بچپن کے دوست ستندر جیت سنگھ

تہران(روشن پاکستان نیوز) امریکی فوج نےایران کے خلاف نئے حملوں کا آغاز کر دیا ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ اس کی افواج نے ایران کے خلاف “طاقتور حملوں کا سلسلہ” شروع کر دیا ہے تاکہ بین الاقوامی آبی گزرگاہ

کراچی(روشن پاکستان نیوز) شارجہ سے کراچی آنے والا ’کے ٹو ائیرویز‘ کا ایک مال بردار یعنی کارگو طیارہ کراچی کے قریب سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا ہے، جس کے نتیجے میں عملے کے تمام پانچ افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی اور ایوی ایشن

نوٹنگھم (روشن پاکستان نیوز) پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے تیسرے میچ میں انگلینڈ نے بھارتی سورماؤں بدترین شکست کا مزہ چکھا دیا۔ نوٹنگھم میں کھیلے گئے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ کے خلاف بھارت کی پوری ٹیم صرف 76 رنز پر ڈھیر ہوگئی، یہ بھارت کو ٹی ٹوئنٹی