اتوار,  15 نومبر 2026ء

تازہ ترین

اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، 10 ملزمان گرفتار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 2 خواتین سمیت 10 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ اے این ایف کے مطابق 7 کارروائیوں کے دوران 3 کروڑ 82 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی

وینزویلا میں تباہ کن زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 4 ہزار سے تجاوز کر گئی، ہنگامی امداد کی اپیل

کاراکاس(روشن پاکستان نیوز): وینزویلا میں دو ہفتے قبل آنے والے دو یکے بعد دیگرے طاقتور زلزلوں کے نتیجے میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 4 ہزار سے تجاوز کرتے ہوئے 4,118 ہو گئی ہے، جبکہ 16 ہزار 740 افراد شدید زخمی ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق 24 جون

آپریشن شعبان:سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، بلوچستان میں مزید9 خارجی جہنم واصل

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) سکیورٹی فورسز کی فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کیخلاف موثر کارروائیاں  جاری،تازہ کارروائیوں کے دوران 9 خارجیوں کو جہنم واصل کیا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج، ایف سی بلوچستان اور پولیس کا مشترکہ آپریشن شعبان جاری ہے ،دشوار گزار راستوں اور پہاڑوں میں چھپے ہوئے

ایک ہزار میزائل ایران کی جانب نشانہ باندھے ہوئے اور فائر کے لیے تیار ہیں، امریکی صدر

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک ہزار میزائل  ایران کی جانب نشانہ باندھے ہوئے اور فائر کے لیے تیار ہیں۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نےایران کوسخت انتباہ دیتے ہوئےکہا ہےکہ اگر ایران نے انہیں قتل کرنےیا اقدامِ قتل کی کسی

شبانہ محمود نے پناہ گزینوں کے لیے نئی پالیسی کا اعلان کر دیا

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ کی وزیرِ داخلہ شبانہ محمود نے پناہ گزینوں سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت ایسے افراد کی مالی معاونت میں کمی کرے گی جنہیں برطانیہ میں پناہ دی گئی ہے۔ ان کے مطابق اس اقدام کا مقصد امیگریشن نظام کو

پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر انتخابات 2026 کے لیے سنٹرل پنجاب کوآرڈینیشن کمیٹی تشکیل دے دی

لاہور(روشن پاکستان نیوزٌؤ)پاکستان پیپلز پارٹی نے آزاد جموں و کشمیر (اے جے کے) عام انتخابات 2026 کے لیے سنٹرل پنجاب کی کوآرڈینیشن کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی میں عبدالرزاق سلیمی، چوہدری ارشد جٹ، چوہدری ضیاء محی الدین، خالدہ شاہد ملک ایڈووکیٹ، ملک محمد علی

اسپین کے جنگلات میں آگ لگنے سے 12 افراد ہلاک، 23 لاپتہ

 لوس گالاردوس(روشن پاکستان نیوز) اسپین کے جنوبی علاقے میں جنگلا ت میں لگی آگ سے تقریبا 12 افراد ہلاک ہوگئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق جنوبی اسپین کے علاقے لوس گالاردوس قصبے شروع ہونے والی جنگلاتی آگ سے 12 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 23 زخمی بھی ہوئے۔ حکام کے مطابق آگ پر 

خلیجی ملک میں ڈرائیورنگ لائسنس کی نئی سہولت متعارف

کویت سٹی(روشن پاکستان نیوز) کویت کی نئی سھل سروس کے ساتھ فون پر اپنے ڈرائیور کا لائسنس ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے۔ سھل (Sahel) حکومتِ کویت کی ایک باضابطہ اور متحد الیکٹرانک ایپلی کیشن ہے جو شہریوں اور مقیم افراد (رہائشیوں) کو ایک ہی پلیٹ فارم پر تمام سرکاری خدمات

تھانہ کھنہ پولیس کا گرینڈ کریک ڈاؤن، آئس فروش اور ناجائز اسلحہ بردار گرفتار
تھانہ کھنہ پولیس کا گرینڈ کریک ڈاؤن، آئس فروش اور ناجائز اسلحہ بردار گرفتار

اسلام آباد (سعد عباسی) وفاقی دارالحکومت میں امن و امان کے قیام اور منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے وفاقی پولیس کا گرینڈ کریک ڈاؤن تیز کر دیا گیا۔ ایس ایچ او تھانہ کھنہ شاہد زمان کی فول پروف نگرانی میں پولیس ٹیموں نے مختلف علاقوں میں تابڑ توڑ

وزیراعظم کی 100 میگاواٹ سولر منصوبے سے متعلق اہم ہدایات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم نے گلگت بلتستان کے لئے 100 میگا واٹ شمسی توانائی منصوبے کی تکمیل کے لیے اہم ہدایات جاری کر دیں۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت گلگت بلتستان کے لئے 100 میگا واٹ شمسی توانائی منصوبے پر جائزہ اجلاس ہوا جس میں انہوں نے