جمعرات,  14 مئی 2026ء

تازہ ترین

بلوچستان کے 12 مختلف علاقوں میں فتنہ الہندوستان کے حملے ناکام، 58 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) سکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے 12 مختلف مقامات پر بزدلانہ حملے ناکام بنا دیے۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بروقت کارروائی سے تمام حملے ناکام ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق کارروائیوں میں

کوئٹہ: سریاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 مبینہ دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) کوئٹہ کے علاقے سریاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 4 مبینہ دہشت گرد مارے گئے۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق دہشت گردوں کے زیرِ انتظام کمپاؤنڈ سے اسلحہ، دستی بم اور کالعدم تنظیم کا لٹریچر برآمد ہوا ہے۔ کارروائی کے دوران مسلح افراد اور سی

اے این ایف کا تعلیمی اداروں اور مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن

اسلام آباد (عرفان حیدر) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں اور تعلیمی اداروں کے اطراف منشیات اسمگلنگ کے خلاف بڑی کارروائی کی ہے۔ اس کریک ڈاؤن کے دوران سات مختلف کارروائیوں میں دو خواتین سمیت آٹھ ملزمان کو گرفتار کیا گیا، جبکہ ایک کروڑ روپے

سندھ طاس معاہدہ تنازع، عدالت کا بھارت کو پاکستانی دریاؤں پر قائم پن بجلی منصوبوں کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے سندھ طاس معاہدہ کے تنازع میں بھارت کے خلاف بڑی کامیابی حاصل کر لی۔ عالمی ثالثی عدالت نے بھارت کو پاکستانی دریاؤں پر قائم پن بجلی منصوبوں کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ عالمی ثالثی عدالت نے کہا کہ بھارت 9 فروری

آج بادل کہاں کہاں برسیں گے، بڑی پیشگوئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابرآلو د رہنے کا امکان ہے، مری، گلیات اور گرد و نواح میں موسم سرد رہنے کی توقع ہے۔

اسرائیل ایران پر فوجی حملے کیلئے امریکا کو اکسا رہا ہے، ترکیہ

استبول(روشن پاکستان نیوز) ترکیہ کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک اس بات کا مشاہدہ کر رہا ہے کہ اسرائیل، ایران پر فوجی حملہ کرنے کے لیے امریکا کو اکسا رہا ہے، تاہم ترکیہ خطے میں کسی نئی جنگ یا عدم استحکام کے حق میں نہیں ہے۔

یو اے ای کا ریموٹ ورکنگ ویزا کیسے حاصل کریں ؟جانیں نئے قواعد و ضوابط
یو اے ای کا ریموٹ ورکنگ ویزا کیسے حاصل کریں ؟جانیں نئے قواعد و ضوابط

دبئی(روشن پاکستان نیوز) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے سرکاری طور پر ریموٹ ورکنگ ویزا کے لیے درخواستیں کھول دی ہیں، جس سے بیرون ملک کام کرنے والے پروفیشنلز اب ملک میں رہائش اختیار کر سکتے ہیں اور اپنی موجودہ بین الاقوامی ملازمت جاری رکھ سکتے ہیں۔ یہ ویزا

عمران خان مکمل طور پر صحت مند ہیں، پمز میں معمول کا طبی معائنہ ہوا، عطا اللہ تارڑ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کی پمز منتقلی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ انہیں طبی معائنے کے لئے پمز اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کا پمز میں طبی

کولمبیا میں طیارہ گر کر تباہ، تمام مسافر ہلاک

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کولمبیا میں طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، اس میں سوار تمام مسافر ہلاک ہو گئے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق طیارہ وینزویلا کی مشرقی سرحد کے قریب پہاڑی علاقے میں لاپتہ ہوا اس میں پندرہ افراد سوار تھے۔ ائیر ٹریفک کنٹرولر نے کہا کہ کوکوٹا

قومی اداروں کی حمایت یا تنقید: برٹش ایئرویز اور پی آئی اے کے واقعات سے سبق

لاس ویگس(روشن پاکستان نیوز) برٹش ایئرویز کے ایک طیارے کو اس وقت ایک غیر معمولی صورتِ حال کا سامنا کرنا پڑا جب لاس ویگاس، امریکا سے ٹیک آف کے دوران اس کا ایک ٹائر الگ ہو کر گر گیا۔ اس واقعے کے باوجود طیارے نے طویل فضائی سفر کے بعد