تازہ ترین

کراچی: والدین کے گھر سے بیٹی کروڑوں روپے کا سونا لوٹ کر فرار
کراچی: والدین کے گھر سے بیٹی کروڑوں روپے کا سونا لوٹ کر فرار

کراچی(روشن پاکستان نیوز) شہر قائد کے علاقے لانڈھی میں پولیس نے ایک حیران کن کارروائی کرتے ہوئے اپنے ہی والدین کے گھر میں ڈکیتی کرنے والی بیٹی کو چند گھنٹوں کے اندر گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق ملزمہ نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ والدین کے گھر سے

ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کے خارگ جزیرے پر حملےکا اشارہ دیدیا

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر نےکہا سنا ہے ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای اب زندہ نہیں لیکن  سپریم لیڈر کی موت کی خبر افواہ ہوسکتی ہے۔ صدر ٹرمپ نے ایک بیان میں دعویٰ کیاکہ امریکا نے ایران کو فوجی اور معاشی طور  پر  مکمل شکست دے دی، خارگ

ایران کیخلاف فوجی کارروائی دراصل ’مسیحا کی واپسی‘ کی راہ ہموار کر رہی ہے: نیتن یاہو

تل ابیب(روشن پاکستان نیوز) ایران کے خلاف امریکا اور اسرائیل کا مذہبی جنگ کا پروپیگنڈا جاری ہے جس نے عالمی میڈیا اور ماہرین کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ کی ایونجلیک مسیحی حلقوں کے خصوصی دعائیہ اجتماعات  میں شرکت جاری ہے تو دوسری جانب  اسرائیلی وزیراعظم 

امارات: سوشل میڈیا پر ملکی سلامتی کو نقصان پہنچانے کے الزامات پر پاکستانیوں سمیت 25 افراد گرفتار

دبئی(روشن پاکستان نیوز) متحدہ عرب امارات میں سوشل میڈیا پر ملکی سلامتی کو نقصان پہنچانے کے الزامات پر 25 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ حکام کے مطابق گرفتار افراد میں بھارت کے 17، پاکستان، نیپال اور فلپائن کےدو ، دو شہری جبکہ بنگلا دیش اور مصر کا ایک ایک

ایران نے بھارت کے 2 بحری جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دیدی

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران نے بھارت کے 2 بحری جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دے دی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ان جہازوں پر 92 ہزار ٹن ایل پی جی لدی ہے۔ 15 روز سے مسلط کردہ جنگ کے باوجود ایران میں سب کچھ نارمل ہے؛

15 روز سے مسلط کردہ جنگ کے باوجود ایران میں سب کچھ نارمل ہے؛ صدر مسعود پزیشکیان

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایرانی صدر مسعود پزیشکیان نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ جنگ میں تباہ شدہ علاقوں کو پہلے سے بھی بہتر انداز میں تعمیر کریں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی صدر مسعود پزیشکیان نے کہا کہ 15 روز سے جاری اسرائیل اور امریکا کے حملوں کے

کیا آپ پاسپورٹ بنوانے کا ارادہ رکھتے ہیں؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاسپورٹ بنوانے والوں کو بڑی سہولت فراہم کردی گئی، اب ملک بھر میں پاسپورٹ دفاتر اب ہفتے میں 5 دن کھلیں گے۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹس نے عوام کی سہولت کے لیے پاسپورٹ دفاتر کے اوقاتِ کار میں تبدیلی کرتے ہوئے انہیں ہفتے میں

روس حالیہ جنگ کے دوران ایران کو انسانی امداد بھیجنے والا پہلا ملک بن گیا

تہران(روشن پاکستان نیوز) روس  حالیہ  جنگ کے دوران  ایران کو انسانی امداد بھیجنے والا پہلا ملک بن گیا ہے۔ کینیا میں روسی سفارت خانے کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ روس کا ایک Il-76 کارگو طیارہ 13 ٹن سے زیادہ طبی سامان لےکر آذربائیجان

مفت لیپ ٹاپ حاصل کرنے کے خواہشمند طلبا کے لئے بڑی خبر

لاہور (روشن پاکستان نیوز) پنجاب حکومت نے طلبہ کے لیے “وزیرِ اعلیٰ لیپ ٹاپ اسکیم” کے دائرہ کار کو وسیع کرنے کی تیاریاں شروع کردیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے طلبہ کی بڑھتی ہوئی مانگ کو مدنظر رکھتے ہوئے “وزیراعلیٰ لیپ ٹاپ اسکییم” کو مزید وسعت دینے پر غور

اسرائیل کا لبنان میں اسپتال پر حملہ؛ 12 ڈاکٹرز اور نرسیں جاں بحق

بیروت(روشن پاکستان نیوز) اسرائیل نے بنیادی انسانی حقوق کی دھجیاں بکھیرتے ہوئے لبنان پر ظلم و بربریت کی نئی تاریخ رقم کردی۔ عرب میڈیا کے مطابق لبنان کی وزارت صحت نے بتایا کہ فضائی حملہ جنوبی قصبے برج قلعویہ میں واقع ایک کلینک پر کیا گیا جہاں طبی عملہ ڈیوٹی پر موجود