پیر,  27 اپریل 2026ء

موبائل اینڈ ٹیکنالوجی

چین نے تجرباتی خلائی جہاز خلا میں بھیج دیا

بیجنگ(روشن پاکستان نیوز) چین نے جیوچوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے لانگ مارچ-2ایف کیریئر راکٹ کے ذریعے دوبارہ قابلِ استعمال (ری یوزایبل) تجرباتی خلائی جہاز خلا میں بھیج دیا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق چینی حکام نے بتایا کہ یہ تجرباتی خلائی جہاز دوبارہ قابلِ استعمال خلائی ٹیکنالوجی کی جانچ اور

یوٹیوب نے ایک کروڑ ڈالر آمدن والے 16 بڑے چینلز ڈیلیٹ کر دیے
یوٹیوب نے ایک کروڑ ڈالر آمدن والے 16 بڑے چینلز ڈیلیٹ کر دیے

کیلیفورنیا د(روشن پاکستان نیوز) یوٹیوب نے رواں سال مصنوعی ذہانت والے چینلز کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے اے آئی سے بنائے گئے 16 ٹاپ چینلز ڈیلیٹ کر دیے۔ یوٹیوب نے مصنوعی ذہانت والے چینلز کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا ہے، جس میں اے آئی سے بنے چینلز کو

پاکستان نے 9 ماہ میں406 ارب روپے کے موبائل فونز درآمد کر لیے، درآمدات 29 فیصد بڑھ گئیں
گوگل نے 40 فی صد اینڈرائیڈ فونز خطرے میں ہونے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) گوگل نے 40 فی صد اینڈرائیڈ فونز خطرے میں ہونے کا اعلان کر دیا۔ دنیا بھر میں موجود اینڈرائیڈ فونز میں سے 40 فی صد سیٹ نئے سائبر حملوں کا نشانہ بن سکتے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق گوگل نے اینڈرائیڈ اپ ڈیٹ جاری

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موبائل و انٹرنیٹ سروس آج بھی معطل

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موبائل و انٹرنیٹ سروس آج بھی معطل ہے۔ کوئٹہ سمیت مختلف علاقوں میں موبائل و انٹرنیٹ سروس تیسرے روز بھی معطل ہے، ہفتے کو معطل ہونی والی موبائل ڈیٹا انٹرنیٹ سروس اب تک بحال نہیں ہوسکی ہے۔ بلوچستان میں دہشت گرد حملوں

نیا ڈیجیٹل دور، فائیو جی سے بڑی خبر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نئے ڈیجیٹل دور کے آغاز کیلیے پی ٹی اے نے بڑا اعلان کر دیا۔ پاکستان میں فائیو جی اسپیکٹرم نیلامی کی تاریخ آگئی۔ پی ٹی اے نے نیکسٹ جنریشن موبائل سروسز/5G اسپیکٹرم نیلامی کا اعلان کر دیا۔ پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی کے مطابق ملک میں 5G

سورج زمین کو کیسے نگلے گا؟ ناسا نے حیرت انگیز تصاویر جاری کر دیں

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز): امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا نے ہمارے نظام شمسی کے متوقع خاتمے کا اشارہ کر دیا اور کئی تصاویر جاری کر دیں۔ امریکی خلائی اداراہ ناسا خلا سے متعلق آئے دن نئی تحقیقات کرتا اور اس کی رپورٹ جاری کرتا رہتا ہے۔ ناسا نے اب حال

سست اسمارٹ فونز کو تیز بنانے میں مددگار آسان ٹِرکس

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دنیا بھر میں اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم پر کام کرنے والے اسمارٹ فونز کا سب سے زیادہ استعمال کیا جاتا ہے۔ گوگل کے اس آپریٹنگ سسٹم میں ایسے متعدد فیچرز اور ٹرکس موجود ہیں جن کا علم اکثر افراد کو نہیں ہوتا۔ اینڈرائیڈ کی ایسی ہی ٹرکس

فری سوشل میڈیا کا دور ختم؟ میٹا نے سبسکرپشن ماڈل پیش کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دنیا کی بڑی ٹیک کمپنی میٹا نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز انسٹاگرام، فیس بک اور واٹس ایپ کے لئے پریمیم سبسکرپشن ماڈل متعارف کروانے کا اعلان کیا ہے۔ میٹا نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایپس کے بنیادی فیچرز کو مفت رکھے گا، لیکن پریمیم سبسکرپشنز

دنیا بھر میں بہت بڑا سائبر طوفان، تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے صارفین متاثر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  ائبر سیکیورٹی کے ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ انٹرنیٹ پر ایک غلط کنفیگر شدہ کلاؤڈ ڈیٹا بیس کے باعث تقریباً 14 کروڑ سے زائد صارفین کے فیس بک، انسٹاگرام، جی میل اور دیگر آن لائن اکاؤنٹس کا حساس ڈیٹا لیک ہو گیا۔ غیر ملکی خبر

چار کروڑ 80 لاکھ جی میل صارفین کے یوزرنیم اور پاس ورڈز لیک ہو گئے

نیویارک(روشن پاکستان نیوز) سائبر سیکیورٹی نے تقریباً 4 کروڑ 80 لاکھ جی میل صارفین کے یوزرنیم اور پاس ورڈز پر مشتمل ڈیٹا لیک ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ سائبر سیکیورٹی ریسرچر کے مطابق یہ ڈیٹا بیس نہ تو پاس ورڈ سے محفوظ تھا اور نہ ہی انکرپٹڈ۔ جبکہ اس میں