

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) یوٹیوب میں ایک ایسا فیچر اس ویڈیو شیئرنگ سروس کو مفت استعمال کرنے والے افراد کے لیے متعارف کرایا گیا ہے جو اب تک صرف پریمیئم سبسکرائبرز کو دستیاب تھا۔ ایک رپورٹ کے مطابق کمپنی کی جانب سے پریمیئم صارفین کے لیے مخصوص فیچر اس سروس

پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا میں سوشل میڈیا پر غیر اخلاقی مواد پھیلانے والوں کے خلاف پولیس نے کریک ڈاؤن شروع کر دیا ہے۔ مردان میں 6 ٹک ٹاکرز کے خلاف فحش زبان، گالم گلوچ اور معاشرتی اقدارکے منافی مواد کی بنیاد پرمقدمات درج کیے گئے، جن میں سے ایک ملزم

ماسکو(روشن پاکستان نیوز) روس کی عدالت نے انٹرنیٹ قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر گوگل پر جرمانہ عائد کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روس نے سب سے زیادہ استعمال ہونے والے سرچ انجن گوگل پر ڈھائی کروڑ روپے سے زائد کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ گوگل پر جرمانہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) گوگل ایپس میں، گوگل میپس جو سفر، راستوں اور مقامات کی تلاش کے لیے صارفین کا اولین انتخاب ہے۔ گوگل میپس میں صارفین کے لیے ایک نیا اور دلچسپ فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے جسے ’یور ریسنٹ پلیسز‘ کہا جاتا ہے۔ یہ فیچر صارفین کو

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے وفاقی دارالحکومت کو فری وائی فائی سٹی بنانے کا اعلان کر دیا ہے۔ سی ڈی اے کے مطابق اس منصوبے کے تحت پہلے مرحلے میں اسلام آباد کے 30 مختلف مقامات پر شہریوں اور سیاحوں کو بلا معاوضہ مفت انٹرنیٹ سہولت فراہم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انسٹاگرام کے سی ای او ایڈم موسیری نے لمبے کیپشنز کے اثرات کی وضاحت دے دی ہے۔ انسٹاگرام کونٹینٹ کریئیٹرز طویل عرصے سے اس سوال سے دوچار ہیں کہ کیا لمبے، جذباتی کیپشنز ان کی پوسٹس کی رسائی کو متاثر کرتے ہیں؟ یا پھر مختصر اور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ( پی ٹی اے ) نے واضح کیا ہے کہ ملک میں ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک ( وی پی این ) کے استعمال پر پابندی لگانے کا کوئی منصوبہ نہیں۔ یہ انکشاف سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے اجلاس کے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دنیا بھر میں ٹیکنالوجی کی تیز رفتار ترقی کے ساتھ جہاں زندگی کے بیشتر پہلو سہل ہو گئے ہیں، وہیں سائبر کرائمز اور آن لائن فراڈز کی وارداتوں میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ سائبر فراڈ کے کیسز مسلسل بڑھ رہے ہیں۔ یہ فراڈز نہ صرف افراد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جاپان کے ریکن سینٹر فار ایمرجنگ میٹر سائنس (CEMS) کے سائنسدانوں نے ایک ایسا جدید پلاسٹک تیار کیا ہے جو عام استعمال میں مضبوط رہتا ہے، لیکن سمندری پانی میں تیزی سے تحلیل ہو کر بے ضرر مرکبات میں تبدیل ہو جاتا ہے۔ یہ تحقیق تاکوزو

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)حال ہی میں پاکستان سمیت بھارت کے اینڈرائیڈ صارفین نے بھی اپنے اسمارٹ فون کی کال سیٹنگز میں اچانک اور خودبخود سامنے آنے والی تبدیلی محسوس کی، اس تبدیلی کے بعد اینڈرائیڈ صارفین کے موبائلز میں کال کرتے یا کال موصول ہونے پر فون کا انٹر فیس